22/03/2026
اسلام علیکم
سنگو گراؤنڈ پر اس دفعہ آرہا ہے جونیئر لیگ جس میں صرف 17سال سے کم کھلاڑی ہی کھیل سکتے ہیں 17سال سے زیادہ کھلاڑی خواہ وہ کوئی بھی ہو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ رجسٹریشن کرتے وقت ہر کھلاڑی کی اسٹوڈنٹ کارڈ چیک کی جائے گی۔ اس لیگ میں سنگو، لنڈی، اچینی، سربند، منڈی، بٹہ تل، باجری، شیخان کے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔
نوٹ:۔ انٹری صرف سنگو، لنڈی، اور اچینی کو دی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
03369273924
29/01/2026
28/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
18/01/2026
15/01/2026
15/01/2026