VS
Jamrud Sports
�Wellcome All
follow Page �
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shehzad Sabri Sabri, Mir Dast, Zafran Shinwari
18/08/2024
فائنل
جشن آزادی پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2024
انشاء اللہ منگل کے دن 20 اگست
3:30 بجے سہہ پہر کھیلا جائیگا ۔
فٹبال فائنل
خیبرگرین جمرود بمقابلہ رشکئی ایف سی
ٹیک بال فائنل،رسی کشی مقابلہ اور ساتھ ہی جمناسٹک مظاہرہ بھی ہوگا۔ایک بہترین ایونٹ انشاء اللہ ہوگا۔ تمام شائقین کو اس پروقار پروگرام دیکھنے کی دعوت دی جاتی ہیں۔
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ghanshyam Lodwal, Latif Dino
29/07/2024
football league ♥️
19/03/2024
❣️
25/02/2024
🇵🇰⚽🚨 | Pakistan 🇵🇰 will play it's FIFA World Cup Qualifier against Jordan 🇯🇴 in a day game in Islamabad!
🇵🇰⚽
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rana Waseem, M Anwar Anwar
11/12/2023
جمرود فٹبال یونین کمیٹی صدر وحید شاہ ، جی ایس نورودین ،ممبر جنید افریدی اور کے ایف سی کی طرف سے فٹسال ڈائریکٹر محمد رضا فضلی ، پروگرام ڈیولپمنٹ افیسر ظہور الطاف گوندل ، فٹسال ایسوسیٹ شاہ مراد بخاری،میڈیا افیسر شعیب بھٹی ،فٹسال ایکزیکٹو احمد بھٹ ،اور ریفری دانیال ممتاز کیلئے مصباح کے حجرے میں خصوصی کھانے کی دعوت پر لی گئی فوٹوں۔
انشاء الله بہت جلد ایک ذبردست ال پاکستان کی سطح پر فٹسال ٹورنمنٹ کا انعقاد جمرود سٹیڈیم پر کیاجائے گا۔
04/12/2023
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ خیبر کے جتنے بھی کلب جو (پی ایف ایف) کیساتھ رجسٹر ہیں ان ٹیموں 23 تا 25 دسمبر سے انکے میچز اور سکوڈنی ہونگے.تمام ٹیمیں اپنے پلئیرز اور ضروری اسناد اپنے ساتھ پوری کر لیں۔بعد میں کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں پتہ نہیں تھا۔کسی بھی ٹیم کیساتھ ان ڈاکومنٹس میں کوئی بھی چیز کم ہوا تو اسکے ٹیم کو رجیکٹ کر دیا جائیگا۔شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Peshawar
25/11/2024