24/06/2026
🔎 تلاشِ گمشدگی | ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے گم
گاؤں جلسئ کے رہائشی عابد بھائی سے گاؤں جلسئ کے اندر 1 لاکھ 15 ہزار روپے (115,000) کہیں گر گئے ہیں۔
اگر کسی شریف اور ایماندار شخص کو یہ رقم ملی ہو تو خدارا درج ذیل نمبرز پر فوری رابطہ کریں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 03179711937 03157799202
📢 برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔
✍️ شکریہ
#جلسئ #صوابی