Tel Aviv is under heavy bombardment 😂😂
Entertainment
follow and like my page
Iranian attack on Israel largest power station 🚉
Venezuela president captured by Us
in
Indian fighter jet crashed in Dubai air show 😂
21/11/2025
افغانستان سے بھارت تک تجارت کے دو راستے استعمال ہو سکتے ہیں۔ریڈ لائن والا راستہ کابل سے براستہ ایران بھارت جاتا ہے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جا سکتی۔ ایران سے سمندر کا راستہ ایئر کارگو اور شپ کے لیے ہے، اور بارڈر بند ہونے کے بعد کابل نے سامان بھارت بھیجنے کے لیے یہی راستہ استعمال کرنا شروع کیا۔ایک ائیر لائن کارگو پر تقریباً 55 لاکھ روپے خرچ آتا ہے اور سامان بھی کم جاتا ہے۔
ییلو لائن زمینی راستہ ہے۔ ایک ییلو لائن کابل سے سیدھی لاہور واہگہ بارڈر تک آرہی ہے اور دوسری کوئٹہ کے راستے سے لاہور پہنچ کر واہگہ بارڈر کراس کرتی ہے۔افغانستان سے بھارت جانے والا ٹرک اسی راستے سے گزرتا ہے۔ایک ٹرک کی لاگت 10 لاکھ روپے ہوتی ہے اور اس میں سامان بھی زیادہ ہوتا ہے۔
بارڈر بند ہونے کے بعد ٹرک کا سستا راستہ بند ہو گیاہے افغان طالبان کو مہنگا ایئر کارگو استعمال کرنا پڑ رہا ہے، جس میں خرچہ زیادہ اور سامان کم جاتا ہے۔ افغان تاجروں نے سامان کی ترسیل سے انکار کر دیا ہے کیونکہ ایک کلو پر ایک ڈالر لاگت آ رہی ہے جو تاجروں کیلئے دس گنا نقصان دے ثابت ہو رہی ہے۔
پاکستان کا بارڈر بند کرنا افغانستان کو زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ ان کے پاس مارکیٹ نہیں بچتی جہاں وہ اپنا سامان سیل کریں ساؤتھ ایشیا بڑی مارکیٹ ہے،اور یہی مارکیٹ افغانستان کو سوٹ کرتی ہے افغان طالبان کو بھی اسی چیز کا ادراک ہے،پاکستان نے ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں یہ مدعا رکھا تھا کہ ٹرک ڈرائیور اب پاکستان مٰں ڈاکومنٹیشن کیساتھ آئیں گے ورنہ داخلہ بن ہوگا
19/11/2025
مینگورہ فیضاگٹ بائی پاس — سوات شہر کا وہ دلکش اور پرسکون راستہ جہاں پہاڑوں کی مہک، دریائے سوات کی ٹھنڈی ہوا اور شہر کی ہلچل سے دور ایک منفرد سکون ایک ساتھ ملتا ہے۔ یہ بائی پاس نہ صرف ٹریفک کو آسان بناتا ہے بلکہ سوات کی قدرتی خوبصورتی کو قریب سے محسوس کرنے کا بہترین موقع بھی دیتا ہیں
19/11/2025
روشن سڑکیں، گاڑیوں کی روانی، فلائی اوور کے نیچے اور اوپر بہتا ہوا ٹریفک، اور گول چوک کے قریب جگمگاتی لائٹس، جو واقعی پھولوں کے شہر پشاور کی شان بڑھا دیتی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
1221