31/12/2025
Agriculture training institute peshawar
New update of agriculture news
31/12/2025
31/12/2025
With Bureau of Agriculture Information Khyber Pakhtunkhwa – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
24/12/2025
18 دسمبر 2025 کو ڈائریکٹر ایگریکلچر ریسرچ اسٹیشن صوابی، جناب مفتاح الدین کی سربراہی میں آٹھواں ڈسٹرکٹ لیول کوآرڈینیشن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں زراعت کے تمام ذیلی محکموں کے سربراہان بلخصوص ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر آن فارم واٹر منیجمنٹ صوابی جناب ریاض گل نے شرکت کی ۔
اس اجلاس میں تحقیقی منصوبوں کی پیشرفت، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور باہمی تعاون کے ذریعے ضلع صوابی کے لیے جامع زرعی حکمت عملی وضع کرنے پر غور کیا گیا۔
اجلاس کے بعد شرکاء کو ریسرچ فارم کا دورہ کرایا گیا، جہاں انہیں جاری تحقیقی سرگرمیوں اور نئے تجربات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
جناب مفتاح الدین نے ہدایت کی کہ تمام افسران مل کر کام کریں تاکہ جدید تحقیق کے فوائد براہ راست کسانوں تک پہنچ سکیں اور علاقے میں خوشحالی آئے۔
24/12/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.