28/10/2024
سیاست، معیشت، امن وامان اور اب اسپورٹس میں پاکستان اپنی تنزلی کا بدترین دور دیکھ رہا ہے، ایک بہترین کرکٹ پلیئر فخر زمان کو صرف اس لیے قومی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا کہ اس نے اپنے ساتھی کرکٹر کے حق میں کچھ لکھا تھا، کرکٹ بورڈ کے عسکری چیئرمین نے امن وامان کے ساتھ ساتھ کرکٹ کو بھی تباہ کر دیا۔
25/10/2024
11/10/2024