18/02/2026
تمام اہل ایمان بہنوں بھائیوں اور بزرگوں کو رمضان المبارک ۔۔۔۔🌙🌙🥰🥰💐💐💝💝💝
Homemade hygenic n delicious foods at very resoneable price in the town.
18/02/2026
تمام اہل ایمان بہنوں بھائیوں اور بزرگوں کو رمضان المبارک ۔۔۔۔🌙🌙🥰🥰💐💐💝💝💝
رمضان المبارک کے لیئے کوفتوں کی تیاری اور پیکنگ جاری ہے ۔ الحمدللّٰہ ۔۔🙏 جلدی جلدی بکنگ کرادیں ، پھر نہ کہنا ،۔ ہمیں خبر نہ ہوئی ۔۔۔🙂🙂😋🥰
کینیڈا سے ہمارے ایک ریگولر کسٹمر بھائی کا آرڈر ، جو ہر سال پشاور میں مقیم اپنے پیاروں کو رمضان المبارک کا تحفہ بھجوانا نہیں بھولتے ۔،😊🥰 دعا ہے اللّٰہ ان کے اس اخلاص اور محبت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔🙏🙏🥰🥰🇨🇦🇵🇰💐💝
فروزن فوڈز کی تیاری ، پیکنگ اور بچوں کے کام کرنے پر کچھ لوگوں کی تنقید پر ان کو تھوڑی سی وضاحت ، 😊 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ۔۔۔🙏🥰🥰🥰
رمضان المبارک 🌙🌙 کیلئے مزیدار اور چٹخارے دار ورائٹی کی تیاری شروع ہے ( الحمدللّٰہ) نیا کام شروع کرنے والی بہنیں اور بھائی بھی تیاری پکڑیں اور آرڈرز دینےوالے بھی۔۔۔شاباش۔۔۔🥰🥰💐💐
فروزن فوڈز کی تیاری اور کچھ باتیں ۔۔۔😊🥰🥰
,حلیم کی تیاری ۔۔🍲🍛🧆 اور کچھ ضروری باتیں ، اپنی بہنوں اور بھائیوں سے ۔۔۔۔😊😊🥰🥰