12/12/2025
نیشنل گیمز میں 12 فٹبالرز کو واپڈا آرمی سیمی فائنل میچ میں لڑائی کرنے پر سسپنڈ کردیا گیا۔
BREAKING: National Games disciplinary committee suspends 12 players and 2 coaches after violent scenes from Army-WAPDA football semifinal yesterday.
31/10/2025
Happy Birthday Zelam Khan ♥️
Zelam Khan ♥️
27/10/2025
ہم نے کر کے دیکھایا بارسلونا والوں 😏😎
Hala Madrid 😎
26/10/2025
Today match result: Warsak Nangyali VC Fuji Tangi
Warsak win by 3/0 goals
10/10/2025
Kaleem Ullah Khan back in the Pakistan team after a gap of 10 years 🇵🇰🔥
He’s my favourite Pakistani footballer ever and still one of the fittest in our country 💚
05/10/2025
آج آل پاکستان احسام الدین مرحوم اور لیاقت مرحوم فٹبال ٹورنمنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں فورس فٹبال اکیڈمی کے ننھے ستاروں نے بھی شرکت کی۔ بچوں کی بڑی تعداد اپنی مکمل کِٹ میں میدان میں موجود تھی یہ ننھے کھلاڑی مستقبل کے چمکتے ہوئے ستارے ہیں، جو فٹبال کے ابتدائی مراحل میں بہترین تربیت حاصل کر رہے ہیں
فورس فٹبال اکیڈمی کی جانب سے بچوں کو فٹبال کے میدان سے جوڑنا ایک مثبت قدم ہے
خیبر سپورٹس کلب اور شائقین کی جانب سے بھی ان بچوں کی خوب حوصلہ افزائی کی گئی۔