Allhamdullellah 17may 2k26
tornament
Hanan Official
Professional Tapeball cricketer
03449340503
The ending of law session ,Now back on the Field,starting cricket practice 🚫🤔🆎1️⃣7️⃣
08/05/2026
"مہمند سپر لیگ ایڈیشن 2 کی شاندار تقریب میر اویس مہمند کی قیادت میں ہو رہی ہے، جنہوں نے یہ لیگ بڑے عزم سے ارگنائز کی ہے۔ انہوں نے ثابت کیا کہ مہمند کا علاقہ امن اور یکجہتی کا گہوارہ ہے، کیونکہ انہوں نے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو یہاں تک لایا۔ یہ ہماری پہچان ہے کہ ہم امن کے پیامبر ہیں، اور میر اویس مہمند کے اس عظیم اقدام پر ہمیں دل کی گہرائی سے فخر ہے۔"
یہ لیگ اسلامآباد ،پشاور ایف آر وغیرہ میں بھی ہوسکتا تھا، لیکن میر اویس بھائی نے اپنے علاقے کے ساتھ محبت کرنے کا ثبوت ہیں ۔۔ Mir-Awais Mohmand
Kamran Ghulam
Ibrahim Khan
Adil Amin
Hasnain Wahab
Aqib Ilyas
Muhammad Saqib
05/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دل خون کے آنسوں رورہا
استاد محترم زینت المحدثین خضرت مولانا شیخ ادریس صاحب اب اس دنیا میں نھی رہے 😥💔😰😰😥😥
WS Editz
06/04/2026
میں اٹوخیـــــل ٹائیـــــــگر ٹیم کے کیپــــــــٹن اے بی حنـــان ،دل کی گہرائیوں سے اپنے معزز کرکٹ آرگنائزر کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہو جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور بہترین حکمتِ عملی سے اس شاندار لیگ ATPL سیزن 2 کو نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔
آپ کی بہترین پلاننگ، نظم و ضبط اور ہر چھوٹی بڑی بات پر توجہ نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔ کھلاڑیوں، ٹیموں اور شائقین سب نے اس ٹورنامنٹ سے بھرپور لطف اٹھایا، جو آپ کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایسے لوگ معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہیں جو کھیلوں کو فروغ دیتے ہیں اور نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیاں فراہم کرتے ہیں۔ ہم آپ کی ان کوششوں کو دل سے سراہتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے نئے سنگِ میل عبور کرتے رہیں۔
آپ واقعی داد کے مستحق ہیں۔ بہت بہت شکریہ! 🏏👏
،،،، میرا بھائی میرا شیر،،،، ATPL ایڈیشن 2 ، *74 ناٹ اوٹ ،ایک مضبوت بالنگ کے خیلاف ناقابل یقین اننگز،،، کراوڈز سپورٹرز کی طرف سے ٹوٹل 60ہزار انعامات دیے گئے،، اخر میں اپنے جزبات کو قابو نہ کر سکتے ہوئے رو پڑے،،،،
22/02/2026
on All
کسی پلیئر کے روٹی روزی اور حلال رزق کمانے کے ساتھ مت کھیلوں،اللہ تعالیٰ اپ لوگوں سی یہ ٹیلنٹ اور شہرت لے بھ سکتا ہے،،، عبدلصمد ایک لیگل بالر ہے ،اور بڑے بڑے ایونٹ کھیل چکے ہیں،،، یہ BANNED 🚫 کل ارشاد افریدی،وسیم شنواری ،بابو پشاور ،عمیر پشاور، جتنے بھی کے پی کے بالرز ہیں،اپ سب صمد کے ساتھ کھڑے ہو جائے،،،
کھیل ہمیں انصاف، برداشت اور موقع دینے کا درس دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اپنے کھلاڑی کے لیے منصفانہ فیصلے کی آواز بلند کریں۔
12/02/2026
07/02/2026
26/01/2026
الحمــــدللہ! کل رات پشاور سپر لیگ (PSL3)کی ڈرافٹنگ کامیابی سے مکمل ہوئی۔ تمام ٹیموں، کھلاڑیوں، مہمانوں اور شائقین کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ڈرافٹنگ کا عمل نہایت منظم اور خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔
خصوصی طور پر ہم *شیزی ہنٹر بھائی* کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس تمام عمل کو بخوبی ہینڈل کیا۔
جگہ، انتظامات اور دیگر تمام اخراجات شیزی بھائی کی بدولت
ممکن ہوئے۔
سنی موٹرز اور تمام میڈیا براڈکاسٹر کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں
انشاءاللہ آنے والے میچز بھی بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ ہوں گے۔
آپ سب کی سپورٹ ہی پشاور سپر لیگ کی اصل طاقت ہے — شکریہ .❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 | |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |
| 18:00 - 19:00 |