💔💔دل درد کرتا ہے
اپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ یہ کوئی مال غنیمت نہیں ہے بلکہ یہ ان لوگوں کا مال ہے برائے مہربانی خود ہی واپس کیا کروں💔💔😭
Eisa khan lalay
Helping the poor
💔😭 ایک ہی خاندان میں 22افراد شھید
Snake 🐍 bite
اگر سانپ 🐍 کسی کو ڈھس دے تو ان احتیاطی تدابیر پر عمل
کریں
#دل خون کے آنسوں روتا ہے ہائے اللّہ💔😭😭
یہ واقعہ پاکستان کے شہر لاہور، فاروق آباد کا ہے۔ جہاں کمرہ کا رنگ روغن کے کام پسند نہ ہونے کی وجہ سے بیچارـــے مزدور کو گولی مار دی گئی۔ افسوس ہمارا معاشرہ کس قدر عدم برداشتـــ کا شکار ہو چکا ہے۔ دولتـــ مند اشرافیہ کے سامنے ایکـــ مزدور زندگی کی کوئی ویلیو ہی نیئں۔ یہ پیسے، عہدـــے کا غرور یا جہالتـــ ہے۔*😢
استغفرُللہ
💔💔💔😭کتنی بے دردی سے
یہ کس قسم کے لوگ ہے ان کے دلوں میں ذرہ برابر بھی خدا کا خوف نہیں 🤲
اپ لوگوں کی خیال میں معاف کرنا چاہیے تھا کہ نہیں ۔
سوشل میڈیا کی پاور شیتل بلوچ کا بھائی گرفتار
بلوچستان میں جوڑے کو قتل کرنے والے دو بندے گرفتار
معافی اس کو کہتے ہیں
معافی دے تا وائی🙂
#بلوچستان ゚
اپنی موت کو سامنے دیکھ کر وہ نہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی😢😢، نہ زندگی کی بھیک مانگی۔ اتنے ہجوم میں دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی صرف گولی کی اجازت ہے تمہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید لڑکی کے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیر سمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو شاید یہ نوبت نہ آتی۔
آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے
شادی کرنے کے جرم میں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔
سولر صفائی کے دوران ان باتوں کا خاص خیال رکھیں
اس ویڈیو کو لازم شئیر کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.