BABAR EDITX 56

BABAR EDITX 56

Share

لائیو میچز دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے.

11/07/2026

Nahid Rana's 6 for 21 became the second-best figures in a losing cause in men's ODIs

09/07/2026

🚨 BASIT ALI ON BABAR AZAM 🚨

Former Pakistan cricketer Basit Ali has claimed that Babar Azam is set to be appointed as Pakistan’s next T20 captain, and could even lead the side in the 2027 World Cup. 🏆

Speaking on the matter, Basit said Babar did not accept the captaincy lightly. He also stated that head coach Mike Hesson’s tenure will come to an end next year.

According to Basit, the upcoming tours of West Indies and England will be crucial. “If Babar performs well in the West Indies and England, then the coming days will belong to Babar Azam,” he added. 🏏👑

23/08/2025

بابر اعظم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں سخت ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، جلد ہی بڑی خبر ملے گی۔

22/08/2025

تنویر احمد 🗣️
جیسن گلپسی اور گیری کرسٹن جب پاکستان ٹیم کی کوچنک سے مستعفی ہوئے تو انہوں نے واضح کہا تھا کہ عاقب جاوید ٹیم کا نہیں سوچتا بلکہ اپنی من مانیاں کرکے اپنی چودھراہٹ قائم کرنا چاہتاہے اور کچھ کرکٹرز کا کیریر ختم کرنا چاہتاہے گورے جھوٹ نہیں بولتے ہے آج انکی باتیں سچ ثابت ہوگئی عاقب جاوید بابر اعظم کا کیریر ختم کرنے کے مشن پر ہے چیرمین پی سی بی عاقب جاوید کو جتنا جلدی ہوسکے پاکستان کرکٹ سے فارغ کرئے تو اس میں بہتری ہوگی نہیں تو یہ آدمی پاکستان کرکٹ کو بہت بڑا نقصان پہنچائے گا

22/08/2025

محمد رضوان کا CPL میں آغاز بالکل اچھا نہیں رہا۔ صرف 6 گیندوں پر 3 رنز بنا کر آؤٹ ہونا یقیناً شائقین کے لیے مایوس کن لمحہ تھا۔ اگر یہی میچ وہ اپنے کلب میں کھیل رہے ہوتے تو شاید ایک اور سنچری جڑ دیتے، مگر افسوس کہ یہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی لیگ ہے جہاں ہر گیند اور ہر لمحہ دباؤ کے ساتھ کھیلنا پڑتا ہے۔ 💔

اصل مسئلہ یہ ہے کہ رضوان کا انداز T20 کرکٹ کے جدید تقاضوں کے مطابق نظر نہیں آ رہا۔ بس کریز پر کھڑے ہو کر گیند کھیلتے رہنا اور پھر اچانک غلط شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانا ان کی عادت سی بن گئی ہے۔ جب آؤٹ ہوتے ہیں تو تاثرات ایسے دیتے ہیں جیسے کوئی بڑی زیادتی ہو گئی ہو۔ 😔

اگر رضوان نے واقعی T20 کرکٹ میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو انہیں اپنی بیٹنگ اپروچ بدلنی ہوگی۔ CPL جیسی لیگز میں صرف ڈیفنس یا سلو کھیلنے سے کچھ نہیں ہوگا، یہاں وہی کھلاڑی کامیاب ہیں جو ہر گیند کو رنز میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 🏏

21/08/2025

21/08/2025

Fakhar Zaman 🤝 Saim Ayub
Two perfect openers for Asia Cup 2025

21/08/2025

دوسرے ون ڈے میچ میں بابر اعظم کتنے رنز بنائیں گے آپکی موبائل بیٹری کے حساب سے 🫵

میچ پاکستانی وقت کے مطابق 6/30 پر شروع ھو گا 🫵

20/08/2025

شعیب جٹ🗣️
بابراعظم کی بیٹنگ تکنیک میں مسئلہ نہیں ہے یہ صرف اُن کرکٹرکے بدعاوں کا نتیجہ ہے جب بابر کے پاس ٹیم کے تمام اختیارت تھے پاکستان کے پہلے کپتان تھے جس کے پاس مکمل ٹیم سلیکشن کے اختیارت تھے اس نے متعدد کھلاڑیوں کا کیریر داؤ پر لگایا سرفراز احمد جیسے کپتان کو شرجیل خان جیسا بلےباز عامر جیسا گیندباز عمراکمل جیسے فنشر اسکے علاوہ متعدد پلیئرز تھے ان کو ٹیم کے قریب آنے نہیں دیاجاتا تھاجس کا اقرار رمیز راجہ خود کرچکاہے کہ بابرنہ صرف کپتان تھے بلکہ سلیکٹربھی تھے اپنی ذاتی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے بابر رضوان نے اوپننگ پر قبضہ کیا تھا فخرزمان جیسے بلےباز کو مڈل آرڈر میں دھکیل دیا تھامیں کہتاہوں کہ بابر ان سے معافی مانگے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا

20/08/2025

ٹی20 انٹرنیشنلز میں مڈل اوورز (7 سے 16) کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹرز:

(رنز - اسٹرائیک ریٹ)
🔹 2322 – بابر اعظم (135.1)
🔹 1543 – محمد رضوان (124.5)
🔹 1494 – شعیب ملک (118.9)
🔹 1364 – محمد حفیظ (131)
🔹 1163 – عمر اکمل (119.7)
🔹 914 – فخر زمان (130.4)

💥 بابر اعظم نہ صرف سب سے زیادہ رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں، بلکہ مڈل اوورز میں ان کا اسٹرائیک ریٹ بھی سب سے زیادہ ہے! 🤯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

BRT STATION NO 3
Peshawar