Kites and Charkhi

Kites and Charkhi

Share

Payment advance

21/04/2026

sarancha bamboo available limited size bamboo

20/04/2026

Sarancha banc bamboo vip Qulity 1.5 derh tawa gazz kamn

10/02/2024

Sialkot Stallion 4 pice
8x wajood

09/02/2024

sialkot stallion

09/02/2024

0.22 killer hornet
6000 yard Indonesian Camical

09/02/2024

kite delivery
Happy Coustmer
facncy kite available

22/01/2024

Steel less steel gloves

22/01/2024

ڈئیر آئی ٹی منسٹر اور پی ٹی اے چیئرمین صاحب!

کیا آپ ہمیں ایک، کوئی ایک معقول وجہ بتا سکتے ہیں انٹرنیٹ بندش کی؟

آپ نہیں بتا پائیں گے!!!

اگر ایک سیاسی جماعت کا ورچوئل جلسہ ناکام بنانا وجہ ہے تو آپکو سوشل میڈیا ٹیم اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
کیونکہ
ٹک ٹاک کے ہوتے ہیں چند گھنٹوں کے لیے کسی سیاسی پارٹی کی آواز بند کرنے کی کوشش میں پورا ملک جام کر دینا عقلمندی نہیں۔
ٹک ٹاک شہر سے لے کر دیہاتوں تک بچوں سے لے کر بوڑھوں تک اور مردوں سے لے کر خواتین تک ہر جگہ ہر عمر ہر علاقے کے لوگوں کی پہنچ میں ہے۔
بند کرنا ہو تو صرف ٹک ٹاک کو بند کر دیں نہ کہ پورے انٹرنیٹ کو۔

اب میں اپ کو بتاتا ہوں اس سے نقصان کیا ہوتا ہے۔
سب سے پہلا نقصان اس اعتماد کو پہنچتا ہے جس کی بنیاد پر پورا دنیا کا آن لائن کاروبار چل رہا ہے چاہے وہ فری لانسنگ ہو ای کامرس ہو یا سروسز کی فراہمی ہو۔
باہر بیٹھے کاروباری حضرات کے پاس اتنے زیادہ اپشنز ہیں کہ وہ اپ کو بد اعتماد سروس پرووائڈرز کی لسٹ میں ڈالتے ایک منٹ نہیں لگائیں گے۔
پہلے اپ نوکریاں نہیں دے سکتے اور جو بیچارے نوجوان اپنے تئیں ہاتھ پاؤں مار کر ڈالرز پاکستان میں لا رہے ہیں جس سے نہ صرف وہ اپنا بھلا کر رہے ہیں بلکہ اپ کا بھی پیٹ پال رہے ہیں وہ بھوکے مر جائیں گے۔ نہ صرف بھوکے مریں گے بلکہ اس ملک پر بوجھ بنیں گے۔

ملک کے اندر چلنے والی سروسز جیسا کہ فوڈ پانڈا اور اس سے جڑے ہزاروں لوگوں کا روزگار رک سا جاتا ہے۔
ایک بچہ جو صفر ڈگری سینٹی گریڈ کے یخ بستہ موسم میں اپنے لیے روزگار کا بندوبست کر رہا ہو ایک پھٹیچر سی موٹر سائیکل پر اور ریاست پر انحصار کرنے کی بجائے خودداری کی زندگی گذارنے کی کوشش کر رہا ہو، کیا اپ اس سے اس کا روزگار چھین لیں گے؟؟؟

دنیا کے مختلف ممالک کے بہت سارے کاروبار یا ان کاروبار سے جڑی سروسز پاکستان سے چلائی جاتی ہیں، کیا اپ کو احساس ہے کہ چند گھنٹوں کی انٹرنیٹ بلاکج ان سروسز پر اور لامحالہ پاکستان پر ان کے اعتماد کو کس طرح مسخ کرتی ہے ؟

اپ اوبر کریم فوڈ پانڈا اور ایسی درجنوں سروسز کے ہزاروں لوگوں کو روزگار سے محروم کیسے کر سکتے ہیں؟؟؟

ایک دفعہ پھر بتاتا چلوں کہ اس بات کا اطمینان رکھیں کہ جس مقصد کے لیے اپ انٹرنیٹ بند کرتے ہیں وہ مقصد ایک تو بہت چھوٹا، ناقابل عمل ہے اور ساتھ پرافٹ اینڈ لاس سٹیٹمنٹ پر بہت بڑا ڈینٹ ڈالتا ہے۔ اس میں لاس ہی لاس ہے، پرافٹ کوئی نہیں۔
25 no door 6pice manjha

18/12/2023

amarican Express

18/12/2023

Amarican Express 4pice

18/12/2023

super king

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

https://kitesandcharkhi.mywindo.site/

Address


Online
Karachi
25000