10/12/2025
کپتان عمران خان سے ملاقات کی منتظر ان کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کے ہمراہ رات کے اس پہر موجود
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muskan wafa islamic official, Peshawar.
10/12/2025
کپتان عمران خان سے ملاقات کی منتظر ان کی بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کے ہمراہ رات کے اس پہر موجود
انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہےاور مشکلیں آسان کردیتا ہے
25/11/2025
یہ خبریں گردش میں ہیں۔ کہ بعض سیاسی شخصیات، شاید (منتخب ہوں یا غیر منتخب) ڈی پی او دیر لوئر تیمور خان کے تبادلے کیلئے متحرک ہیں۔ہم دیر والے بالکل واضح مؤقف رکھتے ہیں کہ ایسا اقدام کرنے والے،چاہے وہ ہمارے منتخب ہوں یا غیر منتخب، کے خلاف ہم مضبوط اور توانا آواز اٹھائیں گے۔ڈی پی او صاحب ضلع بھر میں معاشرتی برائیوں کے خلاف ایک
عظیم جہا-دِ اکبر میں مصروف ہیں۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کچھ ھی دیر میں اک بڑے قافلے کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچ رھے ھ۔۔۔See more
Sohail Afridi ❤
10/07/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
😢💯
گیلامن وزیر پمز ہسپتال اسلام آباد میں انتقال کرگئے 💔🥺
گیلامن وزیر پیچھلے 3 دن سے پیمز ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
شدید چوٹ لگنے سے وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔
اللہ مرحوم کی کامل مغفرت نصیب فرمائیں 🤲
شهيد ریحان زیب خان اللّٰه دی جنتونو نصیب کا آمين