16/12/2023
بریکنگ نیوز 🚨
ڈیرن سیمی ہی پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہونگے:کرکٹ ڈاٸریکٹر پشاور زلمی محمد اکرم..♥️🇵🇰🏆
FOLLOW ME 💥💥💥💥
chagharzi star
16/12/2023
بریکنگ نیوز 🚨
ڈیرن سیمی ہی پی ایس ایل سیزن 9 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ہونگے:کرکٹ ڈاٸریکٹر پشاور زلمی محمد اکرم..♥️🇵🇰🏆
FOLLOW ME 💥💥💥💥
14/12/2023
HBL PSL Season 9
Islamabad United Squad
Three brothers 🔥🔥🔥
1 Naseem Shah 💥💥💥
2 Hunain Shah 💥💥
3 Ubaid Shah💥💥
14/12/2023
#ایچ بی ایل پی ایس ایل اسلام آباد یونا ہیٹیڈ نے ایمرجنگ کیٹیگری میں نسم شاہ کے دونوں بھاہیوں کو پک کر لیا ہیں گوڈ لک حنین شاہ اور عبید شاہ تینوں بھائی اسلام آباد یونائیٹیڈ کی طرف سے کھیلنگے HbL PSL # #
league season 9 ゚viralシ ゚
14/12/2023
1975 سے 2023 تک کی تمام ٹرافیز اور ان کو جیتنے والے کپتان
اعزازات
ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ 13
چیمپیئنز ٹرافی 8
ورلڈ ٹی ٹونٹی 8
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میس 2
゚
゚viralシ
💥💥💥
💥💥
💥💥
13/12/2023
Pakistan studies 💥 important question 💥answer ❤❤❤ █▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
12/12/2023
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ follow me ❣️❣️
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
11/12/2023
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ follow me please
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*
2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*
3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*
4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*
5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*
6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*
7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*
8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*
9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*
10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*
11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*
12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*
13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*
👈 *_نوٹ_* اس پیغام کو *دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے ۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
✍
06/12/2023
کاش دیارِ نبی ﷺ میں
جیتے جی ہو بلاوا کسی دن♥️
حالِ دل مصطفیٰ ﷺ کو سنائیں
تھام کر اُن ﷺ کے روضے ﷺ کی جالی♥️
حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣
Best photo of the day