Jan club haryangarh

Jan club haryangarh

Share

I am Muhammad adnan khan! We work for volleyball promotion in South Asia and specially in Pakistan!

22/05/2026

جناب ہیڈ کوچ سعید احمد سعدی صاحب
پاکستان ولیبال فیڈریشن کے تاریخ کا سب سے بہترین اور سمجھ بوجھ رکھنے والا کوچ
آج سیمی فائنل مقابلے میں ابوزر کی جگہ دوسرے سیٹ میں جیسے ہی نوجوان کھلاڑی کو گراؤنڈ میں اتارا اور مبشر رضا اور ابوبکر سیٹر کو جس انداز اور حوصلا افزائی کے ساتھ لائن سے گائیڈ کرتے ہوئے کمنٹری باکس میں بھی انکی حوصلا افزائی اور چالاکی کا بار بار زکر ہوتا رہا
آج کی گیم کو مکمل طور پر مخالف ٹیم کو دماغ میں رکھ کر جو کارڈ سعید احمد سعدی نے گراؤنڈ میں کھیلے وہ نیوی کی جیت کا وجہ تھی

ماشاءاللہ ہم کو ایسے کوچ اور استاد پر فخر ہے اللہ تعالی ہمیشہ سلامت رکھے آمین

22/05/2026
21/05/2026

Good luck ..
My favourite team in championship !

20/03/2026

Please support !

09/03/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😭

بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ سابقہ انٹرنیشنل ولیبال لیبرو عثمان رضا پاکستان نیوی ڈیپارٹمنٹ ہمارا بہترین دوست اور ایک اچھے اخلاق کا مالک عثمان رضا
آج اس دنیا فانی سے رخصت فرما گے - اللّٰہ پاک ہمارے بھائی

عثمان کو ماہ رمضان کے با برکت مہینے کے صدقے انکے درجات

بلند فرمائے جنت میں اعلہ مقام عطا فرمائے آمین اور انکے گھر والوں
کو صبر جمیل دے آمین ۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Haryangarh
Peshawar
CHAGHARMATTIHARYANGARH