Mustafa Ahmad Shah

Mustafa Ahmad Shah

Share

Love conquers all

22/05/2025

عوام تورکہو تریچ کا رائین جلسہ مذاکرات ناکام:

مظاہرین کا ہیڈکوارٹر بونی کی مارچ شروغ۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق قافلے میں بارہ سے پندرہ ہزار افراد شامل ہیں۔
قافلہ ورکوپ کراس کر چکی ہے۔

22/05/2025

بونی بزند روڈ: تورکھو تریچ یوسی کے لوگوں نے تاریخ رقم کر دی، رائین جنالی میں جگہ کم پڑگئی

تورکھو تریچ روڈ فورم کی کال پر بونی بزند روڈ پر کام میں تاخیر کے خلاف احتجاجی جلسہ اور علاقے میں مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال شروع جاری ہے۔۔

تورکھو تریچ یوسی کے غیور عوام نے تاریخ رقم کر دی اور چترال کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی جلسہ کر ڈالا۔۔
جلسہ گاہ رائین جنالی میں جگہ کم پڑگئی ہے۔
اس وقت رائین جنالی میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے اور سر ہی سر نظر أرہے ہیں۔۔
علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ، دوکانیں، مارکیٹس، سکول اور مدارس مکمل بند ہیں۔
علاقے کے عمائدین، منتخب بلدیاتی نمائندے، سرگرم سماجی کارکنان اور ٹی ٹی أر ایف کی قیادت بھی رائین جنالی میں موجود ہیں۔
ٹی ٹی أر ایف اعلان کرتی ہے کہ ان کے مطالبات پر عملدرأمد اگر أج شام تک نہیں کی گئی تو پھر عوام کا یہ سمندر ہیڈکوارٹرز بونی کا جانب روأں ہوگا جہاں سی اینڈ ڈبلیو کے دفتر کا گھیراؤ کیا جائے گا۔۔
واضح رہے تورکھو تریچ روڈ فورم (ٹی ٹی آر ایف) نے اعلان کیا تھا کہ اگر 20 مئی تک بونی بزند روڈ پر اسفالٹ کی مشینیں نہ پہنچائی گئی، رائین اور دیگر جگہوں پر وائیڈننگ کا کام شروع نہیں کیا گیا اور ورکوپ اور رائین میں کلوٹس کا کام اور شولڈرز اور ریٹیننگ والز کا کام شروع نہیں کیا گیا تو 22 مئی کو تورکھو تریچ یوسی میں مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج شروع کیا جائے گا۔۔

چونکہ ڈیڈ لائن دو پہلے ختم ہو گئی تھی اس لیے أج سے ٹی ٹی أر ایف کی ہڑتال اور احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
ٹی ٹی أر ایف، عمائدین علاقہ اور منتخب بلدیاتی نمائندوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب انتظامیہ سے مذاکرات صرف اور صرف مطالبات پر عملدرأمد ہی کی شرط پر ہوگی اور وہ بھی رائین جنالی میں عوام الناس کے سامنے۔۔۔
ٹی ٹی أر ایف

22/05/2025

تورکھو تریچ یوسی میں فور چی نیٹ ورک فوری بحال کیا جائے، ورنہ ٹیلی نار کے خلاف بائیکاٹ مہم چلائی جائے گی

تورکھو تریچ روڈ فورم نے کہا ہے کہ ٹیلی نار نے ضلعی انتظامیہ، علاقے کے نام نہاد نمائندگان کے دباؤ پر أج صبح سویرے سے علاقے میں فی جی اور انٹرنیٹ سروس بند کر دیا ہے جس کی ہم۔شدید مذمت کرتے ہیں
ٹی ٹی أر ایف کا کہنا ہے کہ ٹیلی نار علاقے کے عوام کی جانب سے اپنے جائز اور أئینی حقوق کے لیے پرامن اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاچ کو سبوتاژ کرنے کے لیے انٹرنیٹ نیٹ ورک بند کیا ہے جو کہ نہ صرف غیر أئینی ہے بلکہ قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے جس کے خلاف ہم پی ٹی اے میں جائین گے۔۔
ٹی ٹی أر ایف نے اعلان کیا ہے کہ اگر انٹرنیٹ سروس ایک گھنٹے کے اندر بحال نہیں کیا گیا تو ٹیلی نار کمپنی کے خلاف بائیکاٹ مہم پورے چترال میں چلائی جائے گی۔
دوسری جانب ٹی ٹی أر ایف کی اپیل پر بونی بزند روڈ پر کام میں تاخیر کے خلاف تاریخی احتجاج جاری ہے۔
واضح رہے تورکھو تریچ روڈ فورم (ٹی ٹی آر ایف) نے اعلان کیا تھا کہ اگر 20 مئی تک بونی بزند روڈ پر اسفالٹ کی مشینیں نہ پہنچائی گئی، رائین اور دیگر جگہوں پر وائیڈننگ کا کام شروع نہیں کیا گیا اور ورکوپ اور رائین میں کلوٹس کا کام اور شولڈرز اور ریٹیننگ والز کا کام شروع نہیں کیا گیا تو 22 مئی کو تورکھو تریچ یوسی میں مکمل شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج شروع کیا جائے گا۔۔

چونکہ ڈیڈ لائن دو پہلے ختم ہو گئی تھی اس لیے أج سے ٹی ٹی أر ایف کی ہڑتال اور احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
ٹی ٹی أر ایف، عمائدین علاقہ اور منتخب بلدیاتی نمائندوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب انتظامیہ سے مذاکرات صرف اور صرف مطالبات پر عملدرأمد ہی کی شرط پر ہوگی اور وہ بھی رائین جنالی میں عوام الناس کے سامنے۔۔۔
ٹی ٹی أر ایف

21/05/2025

ایک عوام
یک زبان

باشغور نوجوانان
کرپٹ حکمران

اب نہی چلے گی
تمہاری چاپلوسیان

ٹی ٹی آر ایف
زندہ جاویدان

21/05/2025

ایک عوام
یک زبان

باشغور نوجوانان
کرپٹ حکمران

اب نہی چلے گی
تمہاری چاپلوسیان ✍️✍️✍️

17/11/2024

TTRF long march towards Boni ..The protestors are demanding FIR on emergency basis Against those who are involve in the corruption of Torkhow Road directly or indirectly .. Do share and support us

28/05/2024

Rip❤️

22/03/2024

کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

22/03/2024

Feeling humble and thrilled that I officially graduated from University of Peshawar in Sociology. Thanks to Allah for this blessing and to my parents,relatives and teachers for their unconditional support. To my friends too, for their moral and academic support and making this journey memorable.
Specially thanks to the Chairman Anwar Alam Sir for his good wishes.

22/12/2023
11/09/2023

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Peresan Khattak Hostel #A _ Block
Peshawar