06/09/2024
This page is for all purposes.
06/09/2024
01/09/2024
د غم خبر
میراہ سوریزی پایان گھڑی ثمین شاہ کے د طارق بن زیاد ماڈل سکول د پرنسپل ایوب خان رور
آمیر تبلیغ وطن گل امیر صیب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.
Nan mazdigar 5 bjy ba da afreedo pa adera k janza ada k gi.💔
اِنَّا ِللهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ.
01/09/2024
Please Follow me 🙏🏼😭😭 😭
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
04/07/2024
خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری محکموں میں نئی بھرتیاں محکمہ خزانہ کی پیشگی منظوری لازمی قرار۔ تمام سرکاری محکموں، خود مختار اداروں میں نئی بھرتیاں بشمول پراجیکٹ اور کنٹریکٹ بھرتیاں محکمہ خزانہ کی پیشگی سے مشروط ہونگی۔
جن اسامیوں پر بھرتی کے لئے پہلے سے اشتہارات جاری کئے گئے ہیں وہ بھرتیاں معمول کے پراسس تحت ہونگی۔ اس سلسلے میں وزیراعلی سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔
04/07/2024
انسانی معاشرے کی اصل پہچان یہی ہے کہ وہاں کے لوگ ایک دوسرے کے کام آئینگے اگر یہ صفت کسی معاشرے میں موجود نہ ہو تو وہ معاشرہ انسانوں کا معاشرہ نہیں کہلائے گا-الحمداللہ ایک غریب بے بس مستحق خاندان کیلئے ایک سولر
میرہ سوریزئی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کی گئ