All About Cricket Chamkani

All About Cricket Chamkani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All About Cricket Chamkani, Sports Event, Chamkani Peshawar, Peshawar.

07/05/2026

ضیاء الدین چمکنی سپورٹس ارینہ چمکنی مین بازار چوک چمکنی میں اپنی ٹیم کے بوکنک کرنے کے لیے رابطہ کرے
نیچے نمبر پر رابطہ کرے
0310 9544602 Hameed khan
03109657984.Notty Hamza

Photos from All About Cricket Chamkani's post 01/05/2026

چمکنی رائل کرکٹ ٹیم نے جھگڑا کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں علی کوکو کی قیادت میں لالا زار کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا لالا زار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوور میں 80 رن بناے جواب میں کاشف اور وصی اللہ نے شاندار بیٹنگ کی بدولت 5 اوور میں حاصل کیا

29/04/2026

ممتاز کرکٹ گراؤنڈ چوا گجر میں ملک عالم زیب چمکنی پرائمر لیگ یو سی ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 20 مئی سے شروع ہوگا انٹری کے خواہشمند ٹیمز نیچے نمبر پر رابطہ کرے ونر انعام موٹر سائیکل بائیک

28/04/2026

علی کوکو چمکنی نے آج ٹول پلازہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایم ڈی سٹار کے کھیلتے ہوئے 62 ناٹ آؤٹ بناے اور بالنگ میں 4 اوور 18 رن دے کر وکٹ حاصل کی آخری اوور میں ٹیم کے لیے 18 رن بچانے میں کامیاب ہوا

24/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان فوتگی 24 اپریل 2026
محلہ عبدالخیل نذد مسجد شیخان زوجہ عبدالرازق نور عرف شینے کاکا اور عبدالباسط نور اور راشد نور (کرکٹر) کی والدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے ۔ مرحومہ انعام اللہ اور فرحت اللہ کی ہمشیرہ تھی ۔ ثاقب نور ، طارق نور اور واجد نور کی چچی تھی ۔ ان کا جنازہ شام30 :9بجے قبرستان حاجی دریا خان بابا میں ادا کیا جائے گا۔

Photos from All About Cricket Chamkani's post 18/04/2026

ملک گلباز چمکنی کا اپنی ٹیم ملک ینگسٹرز کرکٹ ٹیم کے لیے کیٹ سپانسر کیا اور مستقبل میں ہر ٹیم سے اچھی پرفارمینس دینے کی امید ہے

18/04/2026

ملک طلال خان چمکنی خشاک انگار چمکنی ٹیم کے ایک بہت ہی اچھے مڈل آڈر بیٹسمین ہے انھوں نے اپنی ٹیم کے لیے مکمل کیٹ یونیفارم سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے

18/04/2026

خشاک انگار کرکٹ ٹیم کا زیڈ کے ایف روید شاہ گراؤنڈ ٹول پلازہ پر ہارڈ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے پر ملک طلال چمکنی کا اپنی ٹیم کے لیے فش پارٹ کا اہتمام

18/04/2026

چمکنی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کاشان خان چمکنی جو کے ایک بہت ہی زبردست ہاکی کے کھلاڑی ہے ہاکی کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے بھی بہترین آل راؤنڈر تھے انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی اور پرفارمینس سے بحرین انٹرنیشنل ہاکی ٹیم میں جگ بنائی جو کے چمکنی کے لیے باعث فخر ہے افراز حکیم چمکنی کے بعد کاشان چمکنی دوسرا انٹرنیشنل کھلاڑی ہے جو کے انٹرنیشنل سطح پر کسی ملک کی نمائندگی کرے اور اس کے کریڈٹ عالم زیب استاد اور چمکنی ہاکی کلب کو جاتا ہے جنہوں نے چمکنی کے کھلاڑیوں کے ساتھ کافی محنت کی اور آج ان کی محنت کا نتیجہ یہ ہے کے دو انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئے کاشان اس سے پہلے کے ہی کے ٹیم میں 5 سال جبکے پاک آرمی ٹیم کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں

18/04/2026

ملک عالم زیب چمکنی ہارڈ بال یو سی کرکٹ ٹورنامنٹ بہت جلد شروع ہونے جارہا ہے جس میں ونر ٹیم کو موٹر سائیکل 70 سی سی بائک دینا کا اعلان

16/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان فوتگی
محلہ یاسین خیل میں امین اللہ اور حضرت اللہ عرف جانان مرحوم کی بہن اکرام اللہ اور احسان اللہ کی پھپوانتقال کر گئی ہے۔
ان کا نماز جنازہ 16/04/2026اج بروز جمعرات شام 6 بجے حاجی دریا خان بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chamkani Peshawar
Peshawar