07/09/2026
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چمکنی، پشاور میں آسٹر وٹرف کی تنصیب کے لیے تعمیراتی کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں کھیل کے میدان کی تیاری اور دیگر ضروری تعمیراتی امور پر کام تیزی سے جاری ہے۔ مذکورہ میدان کی لمبائی 230 فٹ جبکہ چوڑائی 170 فٹ ہے۔ آسٹر وٹرف کی تنصیب سے طلبہ کو معیاری کھیلوں کی سہولیات میسر آئیں گی اور ان کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
Thank you Malik Shahab Khan