7Th MCG Urmer Super League

7Th MCG Urmer Super League

Share

Love for all hate for none

16/11/2025

راشید منہاس کی کپتانی میں ارمڑ اولڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اج امان کوٹ کی سر زمین پر ارمڑ اولڈ کی چمپین چمپین کی صدائیں بلند ہوتی سنائی دی گئی۔فائنل میں رخمت تارو کی ٹیم نے 7 آورز میں 93 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کو کپتان راشید منہاس اور آل راؤنڈر اعزاز کی شاندار بلے بازی کی بدولت آسانی کیساتھ 6.3 اورز میں پورا کردیا۔فائنل میچ کے ہیرو اعزاز رہے۔جس نے آخری 3 آورز میں 55 رنز درکار تھے جو اس نے 3 گیند پہلے ہی پورا کرکے اپنے ٹیم کو چمپین بنایا۔مبارک مبارک

11/11/2025

اعلان گمشدہ
عامر سرجی کا بھتیجا جس کا نام رضوان ہے۔کل سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ
03409037376
03119996461

12/10/2025

Game on hay

07/09/2025

Congratulations Rashid Minhas and company for winning khyber super league 3rd addition

12/07/2025

Allah dy shiefa-e-kamila warky ameen
Special Dua warta kavy

Photos from 7Th MCG Urmer Super League's post 24/06/2025

ارمڑ اولڈ کی ٹیم ماشاءاللہ راشید منہاس بھائی کی قیادت میں ایک برینڈ بن چکی ہے۔اج مہاجر بازار میں سوپر 8 کرکٹ کا فائنل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔فائنل میچ کے ہیرو رہے ابوبکر برکی جو ارمڑ اولڈ کیلئے ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہے جبکہ بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ دی لیجنڈری آف ارمڑ سرتاج خان رہے۔پوری ٹیم اور پورے گاؤں والوں کو بہت بہت مبارک۔keep up the momentum on guys

31/05/2025

یہ پشاور پلیئرز یونیٹی کا آخری اور متفقہ فیصلہ ہے اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Maira Urmer Miana Peshawar
Peshawar