Pakhtoon Speaks

Pakhtoon Speaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtoon Speaks, Sports, Peshawar.

"Welcome to Pakhtoon Speaks – your home for thrilling sports updates, exciting news, expert opinions, and simple sports talk with a fun and unique Pakhtoon touch!"

19/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

🏑ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی، اس شکست کے ساتھ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔

England Win the Toss and Opt to Field First.Pakistan's Playing XI for First Test Match against England.🏏
19/08/2026

England Win the Toss and Opt to Field First.

Pakistan's Playing XI for First Test Match against England.🏏

Pakistan vs England – 1st Test🗓️ Today | ⏱️ 3:00 PM
19/08/2026

Pakistan vs England – 1st Test
🗓️ Today | ⏱️ 3:00 PM

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو 101 رنز سے شکست دے کر نیشنل چیمپئنز کپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان گولڈ ن...
18/08/2026

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو 101 رنز سے شکست دے کر نیشنل چیمپئنز کپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان گولڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 340 رنز کا بڑا مجموعہ اسکور کیا، جس کے جواب میں پاکستان گرینز کی پوری ٹیم 37.3 اوورز میں 239 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان گولڈ کی کامیابی کے اصل ہیرو شاہین شاہ آفریدی رہے، جنہوں نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان گرینز کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔

شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ نے میچ کا رخ مکمل طور پر پاکستان گولڈ کے حق میں موڑ دیا۔ 101 رنز کی بڑی فتح اور شاہین کی 7 وکٹیں—ایک یادگار پرفارمنس! 🏏🔥

🚨بریکنگ نیوز🚨بابر اعظم پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کرینگے۔پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے تیار کردہ پیچ آپ تصو...
18/08/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨

بابر اعظم پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر، ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کرینگے۔

پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے تیار کردہ پیچ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

18/08/2026

Saud Shakeel’s Return: Who Will Make Way?

Saud Shakeel is set to return to Pakistan’s playing XI, but the big question is: who will make way for him? With competition for places heating up, Pakistan’s team combination could see an important change.



Saud Shakeel, Saud Shakeel return, Saud Shakeel comeback, Pakistan cricket, Pakistan team, Pakistan vs England, ENG vs PAK, Pakistan Test team, Pakistan playing XI, Saud Shakeel playing XI, who will be dropped, Pakistan cricket news, latest cricket news, Test cricket, Pakistan squad, Pakistan team update

The Final 🏆Pakistan Greens need 342 from 50 overs🏏
18/08/2026

The Final 🏆
Pakistan Greens need 342 from 50 overs🏏

🚨Hockey World Cup 2026🚨🏑ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ.پاکستان کی FIH مینز ہاکی ورل...
18/08/2026

🚨Hockey World Cup 2026🚨

🏑ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کے دوسرے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ.

پاکستان کی FIH مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے مرحلے میں رسائی کی امیدیں آخری میچ تک پہنچ گئی ہیں۔ گرین شرٹس نے پول D کے ابتدائی دو میچز میں صرف ایک پوائنٹ حاصل کیا ہے۔

پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست کھائی، جبکہ دوسرے میچ میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے ویلز کے خلاف 3-3 سے ڈرا کھیلا۔

اس ڈرا کے بعد پاکستان کی اگلے مرحلے تک پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں، تاہم اب بہت کچھ آخری میچز کے نتائج پر منحصر ہے۔

پاکستان 19 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا، جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کا مقابلہ ویلز سے ہوگا۔

پاکستان کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ انگلینڈ نے بھارت کو 4-2 سے شکست دی، جس کے باعث بھارت ٹاپ دو پوزیشنز کی دوڑ میں واضح برتری حاصل نہیں کر سکا۔

پاکستان کو بھارت کے خلاف لازمی فتح درکار ہے۔ اگر پاکستان بھارت کو شکست دے دیتا ہے اور انگلینڈ ویلز کو ہرا دیتا ہے تو پاکستان دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔ اگر انگلینڈ اور ویلز کا میچ ڈرا ہوجاتا ہے اور پاکستان بھارت کو شکست دے دیتا ہے تو بھی پاکستان مضبوط پوزیشن میں ہوگا۔

تاہم اگر ویلز انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی اور پھر فیصلہ ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ یا گول ڈفرنس کی بنیاد پر ہوسکتا ہے، جس کا انحصار ٹورنامنٹ کے قوانین پر ہوگا۔

مختصر بات: 🇵🇰
👉 پاکستان کو بھارت کے خلاف جیتنا لازمی ہے۔
👉 اس کے بعد انگلینڈ اور ویلز کے میچ کا نتیجہ بھی انتہائی اہم ہوگا۔

Afghanistan Asian Games Squad 🇦🇫🏏
18/08/2026

Afghanistan Asian Games Squad 🇦🇫🏏

🏆 National Champions Cup 2026 Final 🔥🇵🇰 Pakistan Greens 🆚 Pakistan Gold⭐ Shadab Khan 🆚 Shaheen Afridi🔥 Fakhar Zaman 🆚 Ha...
18/08/2026

🏆 National Champions Cup 2026 Final 🔥

🇵🇰 Pakistan Greens 🆚 Pakistan Gold

⭐ Shadab Khan 🆚 Shaheen Afridi
🔥 Fakhar Zaman 🆚 Haider Ali

🏆 Who will be crowned Champions?
🕒 Today | 3:00 PM

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category