11/12/2025
Cricket k dewany ho jaye tayar .
Open cricket tornamnent at master cricket ground mashogagar
Ab kel jamy ga
11/12/2025
Cricket k dewany ho jaye tayar .
Open cricket tornamnent at master cricket ground mashogagar
02/11/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم! آگیا جی آگیا!
کاکاخیل سپر لیگ سیزن ون بڈھ بیر کا فاٸنل میچ !
کلی وال زلمی بمقابلہ افغان زلمی کی ٹیموں کے درمیان!
جس میں ہونگے، ایک طرف کلی وال زلمی کے پاس ہونگے آل پاکستان ٹیپ بال کے پروفیشل کرکٹر شہزاد لیفٹی اور دوسری طرف افغان زلمی کے پاس ہونگے آل پاکستان ٹیپ بال کے پروفیشنل آل راٶنڈر وارث آفریدی جبکہ اس کے علاوہ دونوں ٹیموں میں شامل ہیں نوجوان اور ٹیلنٹڈ کھلاڑی ۔ ۔
تو اس بڑے فاٸنل میچ کو دیکھنے کیلۓ ماسٹر کرکٹ گراٶنڈ ضرور تشریف لاٸیں۔
بمورخہ 3نومبر بروز پیر،
بوقت: سہ پہر 2بجکر 30 منٹ ،
پتہ: ماسٹر اسپورٹس کمپلکس، نزد گوہر ہوٹل، کوہاٹ روڈ ماشوگگر
(بڈھ بیر پولیس سے آگے)
رابطہ نمبر: 03369357800
01/11/2025
Badber mashogagar or kaga wala k players hongy ab 1 he team .to tayar ho jao is barhy event k liye jald se fam jama kary or is.shandar tornament ka hisa bany
31/10/2025
27/08/2025
Intree key liay nechy diay gaye numbers pr rabta kry
26/08/2025
Follow and share the link
TikTok · Afridi star11 44 likes, 15 comments. “Wait for end -viral this video”
The young gun of m.star hasan ayaz