28/10/2024
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے
🤐🤐🤐🤐🤐
My NaMe Is Afaq
cricket lover
28/10/2024
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے
🤐🤐🤐🤐🤐
13/07/2024
Contact for entry
Limited teams
Rizwan Suddenly called BabarAzam Kaptana ❤️🫀
Dilo ka kaptan ❤️
Some unbayanable upsets
Allah Pak Shukar Che Kha Khista Tareeki Sra Tournament Khatam sho
All players Dera Manana 🥰❤️
14/12/2023
آگیا ہے وہ شاہکار جسکا تھا سب کو بڑا بے صبری سے انتظار
جی ہاں دوستو شروع ہونے جارہا ہے سال 2023 کا آخری تحفہ سردی کپ کرکٹ میلہ پشاور (ٹوٹل انعام 25 ہزار) 👍 جس میں پشاور کی تمام ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے —👍
ٹورنامنٹ کے قوانیں.
ٹورنامنٹ میں آل پاکستان کے کھلاڑی کھیل سکتے ہیں.
پہلا میچ ہارنے والی ٹیم کو ایک چانس ہوگا.
بال اور ٹیپ انتظامیہ فراہم کریگی.
ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 2500 روپے ہے جس میں کسی بھی قسم کی گنجایش نہیں ہوگی.
اور ٹیم وہی کنفرم ہوگی جس کی انٹری فیس انتظامیہ کو ایزی پیسہ ہوگی.
آفاق ساقی کرکٹ گراونڈ سربند پشاور.
📞03119382187
Stay tuned for more updates
Live On
12/10/2023
8 baje Itwar pa Sahar
03119382187