28/11/2025
السلامُ علیکم اور جُمعہ مُبارک سب کو!
رات میں میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی "شاہین کے گلوز لانے اور میچ کے رزلٹ" پر، لیکن اُس پر کاپی رائٹ لگ گیا تھا۔
اب میں نے ویڈیو سے کاپی رائٹ مکمل ہٹا کر دوبارہ اپلوڈ کر دی ہے۔
آپ سب ایک بار ویڈیو چیک کریں اور خاص طور پر پہلا کمنٹ ضرور دیکھیں۔
مجھے بتائیں کہ یہ واقعی اتفاق تھا یا واقعی کوئی خاص میسج تھا؟
آپ لوگوں کی سپورٹ ہمیشہ کی طرح چاہیے—
یوٹیوب پر بھی ساتھ دیں، رائے دیں، اور بتائیں کہ آپ کے خیال میں اصل سین کیا تھا؟
شکریہ ❤️
19/05/2024
ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ 🗣
مجھے امید ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں گا ، اب تو سب ( کرکٹ ٹیمیں ) پاکستان آنا شروع ہو گئے ہیں
( ویرات کوہلی کا پاکستانی مشہور کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ ویڈیو کال پر اظہار خیال )
| |
| |
| |
29/04/2024
Babar Azam, Pakistani cricket team captain, breaks records as the highest-scoring captain in T20 Internationals, solidifying his cricket legacy. His exceptional leadership and batting prowess shine through this milestone, marking a significant moment in international cricket.
19/04/2024
آخری کو 10 سے 15 میچ نیوزی لینڈ سے ہی کھیلے ہیں باقی نہ سہی آسٹریلیا کے ساتھ سیریز رکھ دو آخری بار T20 سیریز 2018 میں دوبئی کھیلے تھے اور کوئی ٹیم کیوں نہیں
19/04/2024
اللّه پاک کامیاب کرے تین ڈیبیوڈنٹ😇😍
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
19/04/2024
288 رنز کا ٹارگٹ ملنے کے بعد ویرات کوہلی کا ری ایکشن 💔
| | |
| |
19/04/2024
بچے کا صرف ڈیبیو خراب کر دیا 🙈😂
مذاق اپنی جگہ مگر کتنا Unlucky بندہ ہے یار