Babar Azam

Babar Azam

Share

asif123

26/05/2024

میچ تو ہم ہارگئے لیکن اس شکست کا زمہ دار سائم، افتخار ، اعظم اور شاداب خان ہے ۔۔۔
مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگلے میچ میں سائم کی جگہ عثمان خان کو کھلانا چاہیے اور اور اور شاداب خان کی جگہ نسیم شاہ کو کھلانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ان سے زیادہ اہم بات اگلے میچ میں سائم کو ھٹاکر بابر اعظم اور محمد رضوان کی وہ اوپننگ واپس دلانا چاہے یہ بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

02/05/2024

پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے. ...... لیکن میں ٹیم سلیکشن سے پوچھنا چاہتا ہو ں کہ عثامہ میر کو کس بیس پر ڈراپ کیا گیا ہے. اور حسن علی کو کس بیس پر ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا .افسوس پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس سسٹم پر جوکہ ڈمسٹک کے لڑکوں کو چہوڑ کر ہم پرانے کھلاڑیوں کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں لوگ آگے ترقی کرہے ہیں اور ہم پیچھے لڑکوں کی طرف جارہے ہیں آ. اس ٹیم میں 3 کہلاڑیوں کا ہونا چاہے تھا لیکن ان کو ڈراپ کردیا گیا ہے. مجہے لگتا تھا کہ ارفان حان نیازی کی جگہ عامر جمال ہونا چاہے تھا . اور حسن علی کی جگہ ( محمد علی / زمان حان) ہونا چاہے تھا. جبکہ رضوان کے بیکپ کیلے حسیب اللہ کا ہونا لازمی تھا .
افسوس ہم نے ڈومسٹ کے لڑکوں کو چہوڑ دیا ہے.

........
......
....
.......
........
.

....

....

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Kohistan
Peshawar
ASIF123456789