Visit Chitral uniform center attalaigh Chowk DC office road Chitral
SSG Cricket Club MulkhOw
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSG Cricket Club MulkhOw, Sports Team, Peshawar.
ایس ایس جی کرکٹ کلب موڑکھو نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت ماحول فراہم کرنے والی تنظیم ہے۔یہ کلب کھیل کے ذریعے اتحاد،اتفاق،دوستی اور منشیات سے پاک معاشرے کا خواب حقیقت بنانے کے لیے سرگرم ہے امید ہے اس سفر میں آپ ہمارے ساتھ ہونگے🏏🌹🌳🏔️
26/02/2026
Happy birthday Shahzail Riza
21/02/2026
Sukooon 🥰
Babar Azam
09/02/2026
اپر چترال کے علاقے ملکھو سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی کلیم اللہ نے کرکٹ کے میدان سے لے کر فٹبال کے میدانوں تک اپنی شاندار مہارت کا لوہا منوا رکھا ہے۔
آج ہونے والے چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (CSA) کے انتخابات میں انہوں نے 397 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔
ہم اپنی جانب سے کلیم اللہ اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور پُرامید ہیں کہ وہ اپنی قیادت، بصیرت اور محنت کے ذریعے چترال کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے، اور تعلیم و کھیل کے میدان میں چترال کا نام مزید روشن کریں گے۔
President Sab M Kaleem Ullah
09/02/2026
اپر چترال موڑکھو سے تعلق رکھنے والے کلیم اللّٰہ پشاور میں مُنعقدہ چترال سٹوڈنٹس ایسوسیشن کے صدر مُنتخب ، کلیم اللّٰہ نے 397 ووٹ حاصل کیا۔ ایس ایس جی مورلکھو کی طرف سے دلی مبارک باد کے ساتھ یہ اُمید بھی رکھتے ہیں کے مُنتخب صدر پشاور کے مُختلف تعلیمی اِداروں میں زیر تعلیم طلبہ طالبات کے مسائل کے حل کے لئے اپنی کوششیں بروئے کار لائیں گے ۔
CSA President M Kaleem Ullah
08/02/2026
سی ایس اے (CSA) کے انتخابات، جو 9 فروری بروز پیر کل منعقد ہو گئے ہیں، اس موقع پر ہم اپنے علاقے موڑکھو کے ، باصلاحیت اور قابل فخر بیٹے، کلیم اللہ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
ہم تمام معزز اور ذمہ دار طلبہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ کلیم اللہ کی قیادت، صلاحیت اور مثبت وژن پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں اپنا قیمتی ووٹ دیں، تاکہ ایک مضبوط اور مؤثر قیادت کا انتخاب ممکن ہو سکے۔
آپ کی حمایت ہمارے لیے باعثِ اعزاز اور قابلِ قدر ہوگی۔
05/02/2026
اسلام علیکم
میں کلیم اللہ ولد سمیع اللہ، سکنہ سہت موڑکھو، اپر چترال، طالب علم BS BBA (پانچواں سمسٹر)، اسلامیہ کالج پشاور، اس سال صدارتی امیدوار ہوں۔
میں آپ تمام چترالی طلبہ سے حمایت اور ووٹ کی درخواست کرتا ہوں۔ اگر آپ نے مجھ پر اعتماد کیا تو میں پوری ایمانداری اور محنت کے ساتھ آپ کی نمائندگی کروں گا۔ میرا مقصد ایک مضبوط، متحرک اور متحد چترالی طلبہ برادری بنانا ہے۔
ہمارا منشور:
1️⃣ اسکالرشپ گائیڈنس کیمپ
2️⃣ مطالعاتی اور علمی گروپس
3️⃣ اسپورٹس ویک
4️⃣ چترالی ثقافتی فیسٹیول اور اسٹالز
5️⃣ چترال مینٹورشپ پروگرام
6️⃣ تعلیمی و تفریحی ٹرپس
7️⃣ کوئز مقابلے
8️⃣ بلڈ ڈونیشن کیمپ
آپ کا ووٹ، آپ کی طاقت ہے۔
آئیں مل کر مثبت تبدیلی لائیں۔
شکریہ 🙏
28/01/2026
السلام علیکم
چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (CSA) چترال سے تعلق رکھنے والے اُن طلبہ کی فلاحی تنظیم ہے جو پشاور میں زیرِ تعلیم ہیں، اور یہ 1970ء سے طلبہ کی خدمت کر رہی ہے۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی فروری میں CSA کے صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
میں کلیم اللہ ولد سمیع اللہ، سکنہ سہت موڑکھو، اپر چترال، طالب علم BS BBA (پانچواں سمسٹر)، اسلامیہ کالج پشاور، اس سال صدارتی امیدوار ہوں۔
میں آپ تمام چترالی طلبہ سے حمایت اور ووٹ کی درخواست کرتا ہوں۔ اگر آپ نے مجھ پر اعتماد کیا تو میں پوری ایمانداری اور محنت کے ساتھ آپ کی نمائندگی کروں گا۔ میرا مقصد ایک مضبوط، متحرک اور متحد چترالی طلبہ برادری بنانا ہے۔
ہمارا منشور:
1️⃣ اسکالرشپ گائیڈنس کیمپ
2️⃣ مطالعاتی اور علمی گروپس
3️⃣ اسپورٹس ویک
4️⃣ چترالی ثقافتی فیسٹیول اور اسٹالز
5️⃣ چترال مینٹورشپ پروگرام
6️⃣ تعلیمی و تفریحی ٹرپس
7️⃣ کوئز مقابلے
8️⃣ بلڈ ڈونیشن کیمپ
آپ کا ووٹ، آپ کی طاقت ہے۔
آئیں مل کر مثبت تبدیلی لائیں۔
شکریہ 🙏
27/01/2026
Wishing you a very Happy Birthday. May this year bring you continued success, good health, and new opportunities. Best wishes for the year ahead.
Shamsi Nigah
20/01/2026
Cast your vote for M. Kaleem Ullah a symbol of responsibility, vision, and positive change in the upcoming CSA Election.
M Kaleem Ullah
flick shot by ErsHad Ilahii
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
01/03/2026