Alhamdulillah Come Back
Salaam alaikum Everyone
Cricket News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket News, Sports Team, Peshawar.
🚨 PAKISTAN’S SEMIFINAL SCENARIO 🚨
- NZ posted 159/7 vs England.
- If Eng chases in 12 overs, Pakistan needs to win by 15-20 runs.
- If Eng chases in 15 overs, Pakistan needs to win by 35-40 runs.
- If Eng chases in 19 overs, Pakistan needs to win by 65-70 runs.
پاکستان انڈر 19 ٹیم صرف میچ جیتنے کے لیے کھیل رہی ہے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے نہیں کھیل رہی اگرانہوں نے سیمی فائن میں کوالیفائی کرنا ہوتا تو ایسے
ڈیفنس کھیل رہے ہوتے ہیں ٹیکنگ کر رہے ہوتے
102/2 Over 21 (target 252)
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔
ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات میں ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف اور محسن نقوی کے درمیان ورلڈ کپ سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میچز کھیلیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بطور احتجاج خط بھی لکھا جائے گا۔
خدا حافظ پیج دوستوں 👋💔😭
بکواس ہے فیسبک پیج چلا نا اتنی محنت سے ویڈیوز ایڈیٹ کرتا ہو اس کے باوجود وہ ویڈیوز بلاک کر دیتی ہے کہتے ہیں کہ یہ کوپی رائٹ ہیں آج پھر اکاؤنٹ بلاک ہوگیا ہے تقریباً 20 ویڈیوز بلاک کر دیا 💔😭
Mark Waugh believes Sydney Sixers need to drop Babar Azam if they want to win BBL 15. Waugh stated that the Sixers need to reshuffle their batting order, and dropping Babar Azam would be a good decision 😭💔
Uf babarazam_💔😭
ہم سر اٹھا کر چلنے والے لوگ ہے آئی سی سی یا بھارت کے سامنے بالکل بھی نہیں جھکیں گے
ہم پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ ہیں اور ہمشہ رہینگے بھارت کو اس بات سے تکلیف ہیں آپ لوگ کیوں جل رہا ہے بنگلہ دیش کیساتھ ہمارا رشتہ بھائی کا ہیں آئی سی سی اگر بنگلہ دیش ورلڈ کپ سے باہر کرنا چاہتاہے تو پاکستان بھی ورلڈکپ سے بائکاٹ کے لئے تیار ہیں
بھارت کے خلاف بنگلہ دیش کی حمایت میں پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا بائیکوٹ کرنے جا رہا ہے
فرقان بھٹی کا ری ایکشن دیکھیں فرقان بھٹی بہت عصے میں ہیں 🤣🤣،
2nd_innings_hightlight_Afghanistan_Vs_West_indeis_1st_T20_Match_Number_1
1st_innings_hightlight_Afghanistan_Vs_West_indeis_1st_T20_Match_Number_1
19/01/2026
ماشااللہ ماشااللہ 2 وکٹیں گرنے کے بعد پاکستان کی شاندار کم بیک 33 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا لیے ❤💕🔥
19/01/2026
ماشااللہ ماشااللہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کی طرف سے شاندار بولنگ جاری اسکاٹ لینڈ نے 31 اوورز میں 6 وکٹوں
کے نقصان پر صرف 118 رنز بنا لیے
Click here to claim your Sponsored Listing.