ملگرو نن سبا خو برتی وال لیٹر سلی دی او ڈھیر نوجوانان پہ روزگار سلی دی خو چے مبارکی والہ ورتائے بیا وائی چ داسے مہ وایہ۔😂
Shakir Shaheen
it's good i wish . it is make me more intrested
الفاظ ہمارے رویے کے محتاج ہوتے ہیں۔ سخت لہجے میں کی گئی اچھی بات بھی بے اثر ہو جاتی ہے جبکہ اچھے اور نرم لہجے میں کی گئی گفتگو مخاطب کو متاثر کرتی ہے اور بہتر نتائج دیتی ہے۔"
13/07/2025
پہ خیر راغلئے
خوش آمید
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے
فوجی محبوب الرحمٰن ولد عبداللہ جان
سکنہ جبارخیل لکی مروت بخیر و عافیت اپنے گھر واپس پہنچ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
03/07/2025
#دعاءشاکر
صاحبان جنہوں نے مسجدوں کو زبردستی بند کروایا تھا۔
جمعہ پڑھانے پر امام مسجدوں کے خلاف پرچے کاٹے تھے ؟؟؟؟
اب پٹرول پمپ مالکان کے خلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کرتے ؟
کیا پاکستان میں سب سے آسان حدف مسجد اور اسلام ہی ہے ؟؟؟
میرے تمام دوستوں
اس بات کو اتنا شئیر کرو کہ یہ دنیا پاکستان کا انصاف دیکھے
ہمارے حکمران کا انصاف ہے مسجد کو بند کر کے بہت خوش ہوتے ہیں
اس کو ہر مسلمان اپنا فرض سمجھ کر آگے ضرور شیئر کریں جزاک اللہ
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیوں کہ
جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے.
ؓ
🔸🔹🔸🔴🔴🔴🔸🔹🔸
30/04/2020
مطیع اللہ پہ خپل کلی چے دہ مہم پہ بارے چے کمپیئن کوی۔
فٹو یابی ====>>
26/04/2020
چھو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی
عرب خان جبارخیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
33246583