Jaan FC Sheikh Mal khel

Jaan FC Sheikh Mal khel

Share

𝗝𝗔𝗔𝗡 𝗙𝗢𝗢𝗧𝗕𝗔𝗟𝗟 𝗖𝗟𝗨𝗕 𝗟𝗔𝗡𝗗𝗜 𝗞𝗢𝗧𝗔𝗟 𝗞𝗛𝗬𝗕𝗘𝗥 𝗔𝗚𝗘𝗡𝗖𝗬❤️

18/02/2026
13/02/2026

لنڈیکوتل: ہائی سکول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ایٹ سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز فائنل میں لنڈیکوتل کی معروف ٹیم ارسنل فٹبال کلب نے لنڈیکوتل ایف سی اے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں شاندار دو گولز اسکور کرنے والے کھلاڑی میاں نور کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ پورے ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر مہاب علی شینواری مین آف دی ٹورنامنٹ، سجاد گران بیسٹ اسکورر اور فضل بہترین گول کیپر قرار پائے۔

فائنل کے مہمانِ خصوصی ڈے نائٹ ریسٹورنٹ کے مالک حاجی جانزادہ تھے، جبکہ دیگر معزز مہمانوں میں معراج الدین شینواری (صدر خیبر سپورٹس کلب)، شاہد شینواری، اجمیر شینواری، باسط شینواری اور منظور علی شامل تھے۔ بہترین ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر کاروباری شخصیت مرزا شریف نے ارگنائزنگ کمیٹی کے لیے بیس ہزار روپے نقد انعام کا اعلان کیا، اگرچہ وہ خود تقریب میں شرکت نہ کر سکے۔

08/02/2026

جان فٹبال کلب کا سیمی فائنل تک پہنچنے پر ٹیم کے کوچ حاجی گل کی طرف سے 10000 روپے کیش کا اعلان🫡❤️

08/02/2026

Semi Finals🙌

07/02/2026

AlhamdUlillah Win with 1.0 and Qualify for Semi final💛💫💥

06/02/2026

Tomorrow Match Day 💥💢

01/02/2026

Alhamdulillah win with 2.1. Qualify for the next round🤭

31/01/2026

Tomorrow Match Day against Bilal Shaheed football club💥💯

29/01/2026

𝐓𝐨𝐦𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡 𝐃𝐚𝐲👍

29/01/2026

🤎

21/01/2026

𝗧𝗼𝗺𝗺𝗼𝗿𝗿𝗼𝘄 𝗠𝗮𝘁𝗰𝗵 𝗗𝗮𝘆🙌🪄

19/01/2026

𝗧𝘂𝗳𝗮𝗶𝗹 𝗦𝗵𝗶𝗻𝘄𝗮𝗿𝗶❤️🪄

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar