Ibad Khan Creation

Ibad Khan Creation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibad Khan Creation, Sports, Peshawar.

👑 KINGDOM OF CRICKET 🏟️
✨ Capturing the Soul of the Sport!
🔥 Hard-Hitting Reels & Action
⚡ Game-Changing Wickets & Skills
🧤 Behind the Stumps Agility
🌟 Pure Emotion & Cricket Spirit
👇 Join the Squad – Follow Now! ⚡

12/07/2026

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں بھارت کو 56 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی۔
ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے آخری ٹی20 میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز اسکور کیے۔
جوز بٹلر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 64 گیندوں پر 131 رنز بنائے، جبکہ کپتان ہیری بروک 45 گیندوں پر 95 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے۔
دونوں کے درمیان دوسری وکٹ کی شراکت میں 233 رنز بنے، جو ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کی بڑی شراکتوں میں شمار ہوتی ہے۔
258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز ہی بنا سکی۔ ایشان کشن نے 56 اور تلک ورما نے 53 رنز کی اننگز کھیلیں۔
انگلینڈ کی جانب سے سیم کوران نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ عادل راشد نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اور بھارتی بیٹنگ لائن پر مسلسل دباؤ برقرار رکھا۔
میچ کا آغاز بھی غیر معمولی حالات میں ہوا، کیونکہ بھارتی ٹیم کی بس ٹریفک جام میں پھنس گئی تھی، جس کے باعث ٹاس اور کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا۔
اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز میں مکمل برتری ثابت کرتے ہوئے سیریز 0-4 سے جیت لی۔
واضح رہے کہ پانچ ٹی20 میچوں کی سیریز کا ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

12/07/2026

Muhammad AAmir on fire 🚒💯🔥🔥

12/07/2026

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا..... تفصیل پہلے کمنٹ میں

11/07/2026

🚨بڑی خبر 🚨
انڈیا نے ائی پی ایل سمیت تمام قسم کی کرکٹ اور تمام قسم کے کھیلوں کے ایونٹس پاکستان کے لیے کھیلنے کی اجازت دے دی ہے
نہ صرف کھیلنے کی اجازت دی ہے بلکہ ملٹی ویزے بھی دینے کی افر کر دی ہے کہ پاکستانی ملٹی ویزے لے کر جتنے بھی عرصے کا ویزہ ہوگا اس کے دورانیہ میں جتنی دفعہ مرضی انڈیا ا سکتے ہیں اور واپس جا بھی سکتے ہیں
پاکستانیو اللہ کا جتنا شکر ادا کر سکتے ہو اتنا کرو اتنا ہی کم ہے کیونکہ اج پاکستان کو جو عزت ملی ہوئی ہے وہ ایٹمی طاقت کی وجہ سے ملی ہوئی ہے پوری دنیا پاکستان کے نعرے لگا رہی ہے جو کہ انڈیا سے اب برداشت نہیں ہو رہا ہے
اور یقینا انہوں نے کوئی نہ کوئی نمک ح**** کرنی ہے کوئی نہ کوئی بے غیرتی کرنی ہے کوئی نہ کوئی پروپگنڈا کرنا ہے جس کی وجہ سے یہ پاکستان کو انڈیا انے کی اجازت دے رہے ہیں
بے شک ہم امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو صاف صاف بول دینا چاہیے کہ جب تک اپ پاکستان میں ا کر نہیں کھیلیں گے تب تک ہم انڈیا نہیں جائیں گے
پھر اگر انڈیا پاکستان میں کوئی ایونٹ کھیلنے ا جاتا ہے کوئی ٹی ٹونٹی یا او ڈی ائی کی سیریز کھیلنے ا جاتا ہے تو پھر پاکستان کو بھی چاہیے کہ کرکٹ کو بحال کرے اور انڈیا میں جا کر کھیلے لیکن اس سے پہلے جب تک انڈیا پاکستان نہ ائے تب تک پاکستان کو یہ قدم نہیں اٹھانا چاہیے 💯


11/07/2026

Muhammad AAmir on fire 🔥🚒🔥🚒🚒💯

11/07/2026

41 سالہ لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیا ٹیم کا اب حصہ رہیں گے یا نہیں، پرتگال کے نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس نے واضح کیا ہے کہ لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جب تک دستیاب ہوں گے، قومی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارج جیسس نے کہا کہ رونالڈو کی عمر سے زیادہ ان کا تجربہ، قائدانہ صلاحیت اور ٹیم کے لیے کردار اہم ہے، اسی لیے وہ دستیاب ہونے کی صورت میں پرتگال کی قومی ٹیم کے لیے منتخب کیے جاتے رہیں گے۔

انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے شاندار فٹبال کیریئر کا اختتام سعودی کلب النصر کے ساتھ ہی کریں گے۔

جارج جیسس کے اس بیان کے بعد فٹبال شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، جو نئے کوچ کی قیادت میں رونالڈو کو ایک بار پھر پرتگال کی نمائندگی کرتے دیکھنے کے لیے پُرجوش ہیں۔

11/07/2026

Pakistan Names 15-Member Squad for 2026 Asian Games Led by New T20 Captain Sahibzada Farhan



| |

09/07/2026

سید انور کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو برقرار رکھنے کا ملک کو کوئی فاہدہ نہیں ہو رہا یہ چیزیں ہماری اسلامی اقدار کے بھی خلاف ہیں اسلام میں عورتوں کو اس طرح کے کاموں (میدانوں اور سیر و سیاحت) کا حکم نہیں دیا گیا بلکہ ان کا اصل مقام اور عزت ان کے گھروں میں ہے
ہمارا ملک "اسلامی جمہوریہ پاکستان" ہے جہاں ہر فیصلہ اور نظام اسلامی اصولوں کے عین مطابق ہونا چاہیے اس لیے یہاں مکمل طور پر اسلامی نظام اور معاشرتی اقدار کو نافذ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اسلام میں عورتوں کو اس طرح کے میدانوں اور غیر ضروری سرگرمیوں کا حکم نہیں دیا گیا خواتین کا اصل مقام تحفظ اور عزت ان کے گھروں کے اندر ہے اور انہیں اپنی گھریلو زندگی کو ہی ترجیح دینی چاہیے
کیا آپ سے سید انور کی اس بات سے متفق ہیں؟

09/07/2026

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐡𝐞𝐚𝐝 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐬𝐢𝐚𝐧 𝐆𝐚𝐦𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐉𝐚𝐩𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚 𝐫𝐞𝐯𝐚𝐦𝐩𝐞𝐝 𝐬𝐪𝐮𝐚𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐚 𝐧𝐞𝐰 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐞𝐥𝐦 𝐢𝐧 𝐒𝐚𝐡𝐢𝐛𝐳𝐚𝐝𝐚 𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧 🇵🇰

09/07/2026

India vs England – Dominance vs Comeback Battle! 🇮🇳⚔️🇬🇧
England has taken an early 1-0 lead in the 2026 series with 3 matches still remaining, putting India on the back foot. But looking at history, India has dominated strongly — crushing England 4-1 in 2025 and winning close contests in 2022 (2-1) and 2020 (3-2). Can India bounce back again, or will England change the story this time?

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar
23200