04/09/2024
میچ کے دوران ریفری نے غلطی سے فنلٹی لے لیا۔ حقیقت میں وہ فنلٹی نہیں تھا
آفغان فٹ بال کلب کے کھلاڑی نے جان بوجھ کر فنلٹی میس کرکے سپورٹ مین سپیرٹ کا مظاہرہ کرکے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے خوب داد حاصل کی .. اگر بر گراؤنڈ پر ایسے اخلاقوں کا مظاہرہ کھلاڑیوں نے شروع کیا
تو ہمارا فٹ بال ترقی سے کوئ نہیں روک سکے۔۔