Baghlan Cricket Voice
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baghlan Cricket Voice, Sports, Peshawar.
السلام علیکم ہماری اس پیج پر آپ کو تمام تر کرکٹ اور دوسری کھیلوں کے لائیو کوریج مہیا کے جائیگے واٹس اپ نمبرز 0781764698 03439662237 03460589315
02/09/2026
🏏🔥 BIG SERIES 🔥🏏
د ټیپ بال کرکټ په نړۍ کې یو ځل بیا د یوې سترې او زړهراښکونکې سیریز شاهدان اوسئ! 💥
🔵 افغان زلمي 🆚 🟡 کندهاري زلمي
📅 جمعه | ۱۳ سنبله
📍 پته: شارک کرکټ لوبغالی، بختیاران
د کرکټ مینه والو! ❤️🏏
راځئ چې د دواړو پیاوړو لوبډلو ترمنځ دا په زړه پورې سیالي له نږدې وګورو او د خپلې خوښې لوبډلې ملاتړ وکړو! 🔥
مینه ❤️ جذبه 🔥 او کرکټ 🏏 — یو ځای!
02/09/2026
🏏🔥 سُرِیزئی بالا سپر لیگ سیزن 2 🔥🏏
کرکٹ کے شاندار مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں! 🏆💥
📋 ٹورنامنٹ ڈرافٹنگ سسٹم پر مشتمل ہوگا
⚡ ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا
💰 ٹورنامنٹ فارم فیس: 120 روپے
👥 کل فرنچائزز: 16
💵 انٹری فیس: 12,000 روپے
🏆 کل انعامی رقم: 150,000 روپے
📲 انٹری فیس جمع کروانے کے لیے:
جواد احمد
📞 03119684490
📢 اہم اعلان:
اگر کسی کھلاڑی کی فارم جمع کروائی گئی ہو اور وہ کھلاڑی علاقے کی فہرست میں شامل نہ ہو، تو ایسے کھلاڑی کی رجسٹریشن فوری طور پر ختم/منسوخ کر دی جائے گی۔
📍 ٹورنامنٹ میں یہ علاقائی علاقے شامل ہیں:
آل امرہ • حیدویل • کیچوری • موسٰی زئی • سرےزئی بالا • پایان میره • نیاہیل • اوچینز
جلوزئی • ترکانان • کالا خیل • حسن خیل • گگاولہ • احمد خیل • سلیم چوک • بڈھ بیر
🔥🏏 کرکٹ جذبات ہے، سرےزئی پہچان ہے! 🏏🔥
⭐ سرےزئی بالا سپر لیگ — سیزن 2 ⭐
🏏🔥
02/09/2026
اوپن سنگل ویکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ ❣️
انٹری کنفرم کریں ارگنائزر کے ساتھ ❤️
02/09/2026
فور برادر کرکٹ لیگ ❣️
خواہشمند حضرات نمبر ذیل پر رابطہ کریں ❤️
02/09/2026
🏏🔥 الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے ٹورنامنٹ — ایک شاندار آمد کا انتظار! 🔥🏏
پشاور کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے کرکٹ کا ایک اور یادگار میلہ، جہاں کھیل کے ساتھ ساتھ بڑے نام بھی رونق بڑھائیں گے۔ ❤️🏏
🌟 چیف گیسٹ: میاں آصف ندیم صاحب
⭐ خصوصی مہمان: ذیشان مغل صاحب
🔥 اسپیشل گیسٹ: وقار شاہ صاحب
میاں آصف ندیم صاحب اور ذیشان مغل صاحب کی آمد سے ٹورنامنٹ کی رونق دوبالا ہوگی، جبکہ وقار شاہ صاحب کی موجودگی کھلاڑیوں کے لیے مزید حوصلہ افزائی کا باعث بنے گی۔ 👏
الفرید سپورٹس کا عزم — بہترین کرکٹ، بہترین انتظام اور کھلاڑیوں کے لیے ایک یادگار ٹورنامنٹ! 🏆🔥
📍 سر بند کرکٹ گراؤنڈ، پشاور
📅 30 ستمبر تا 4 اکتوبر 2026
تیار ہو جائیں پشاور! 🏏🔥
الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ کے پی کے ٹورنامنٹ میں اس بار مقابلہ ہوگا زبردست! 💪🏆
ملک سپر لیگ سیزن ٹو فاینل ڈے مہمانان خصوصی ❣️
02/09/2026
بلال ایلیون ❣️
جونئیر سپر لیگ سیزن 1 میں بلال ایلیون کا انٹری کنفرم ❤️
01/09/2026
🏏🔥 اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 🔥🏏
⭐ آج کا اسٹار پلیئر — PLAYER HIGHLIGHT ⭐
🔥 ABAS AFRIDI
🌟 YOUNG STAR KANDAW
🏏 OPEN PLAYER
⏳ صرف 3 دن باقی!
📅 4 ستمبر سے میدان سجے گا! 🏟️
جوش، جذبہ، مقابلہ اور کرکٹ جنون اپنے عروج پر! 🔥🏏
🤝 بھائی چارے کا فروغ
🕊️ امن کا پیغام
❤️ اتفاق اور بھائی چارہ
آئیں! مل کر اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 کو کامیاب بنائیں۔ 🔥
کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیں! ❤️🏏
🏆 ASL__02 — Let the Battle Begin! 🏏🔥
01/09/2026
🏏🔥 اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 🔥🏏
⏳ صرف 03 دن باقی!
📅 4 ستمبر سے میدان سجے گا! 🏟️
⭐ PLAYER HIGHLIGHT ⭐
🔥 JABBAR AFRIDI
🏏 SAAD_11 PLAYER
💰 TOTAL PRIZE: 100K روپے 🏆
جوش، جذبہ، مقابلہ اور کرکٹ جنون اپنے عروج پر! 🔥
ایک ایک دن کم ہو رہا ہے، اور اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 کی رونق قریب آ رہی ہے۔ ❤️🏏
🤝 مثبت سرگرمیوں کا فروغ
🏏 کرکٹ کا جنون
🤝 بھائی چارے کا فروغ
❤️ امن کا پیغام
آئیں! مل کر اشوخیل سپر لیگ سیزن 02 کو کامیاب بنائیں! 🔥
🏆 ASL__02 — Let the Battle Begin! 🏏🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.