Baghlan Cricket Voice

Baghlan Cricket Voice

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baghlan Cricket Voice, Sports, Peshawar.

السلام علیکم ہماری اس پیج پر آپ کو تمام تر کرکٹ اور دوسری کھیلوں کے لائیو کوریج مہیا کے جائیگے واٹس اپ نمبرز 03439662237 03460589315

Photos from Baghlan Cricket Voice's post 01/06/2026

Shayan junior tournament season 3 ❣️
Todays match atta 11
Best bowler afaq
Best batsman saad

01/06/2026

شایان پریمئیر لیگ سیزن تھرے ❣️
کل دن کے میچز ❣️

01/06/2026

رنر آپ ٹیم سپر سٹار کنڈاو ❣️
یوسی لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں تمام کھلاڑیوں کی شاندار اور جاندار پرفامنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے
یارڈ لک ❤️ سپر سٹار کنڈاو ❣️

01/06/2026

چمپین ثاقب جان سپورٹس چمپین ❣️
ثاقب جان سپورٹس چمپئن ٹیم اف یوسی لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بیسٹ آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ اینڈ مین آف دی میچ فرحان خلیل تنویر بھائی ثاقب جان فرحان خلیل شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ۔یاسین لیفٹی اور تمام کھلاڑیوں کی شاندار پرفامنس 😯
کا مظاہرہ کیا اور فائنل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔
مبارک باد ملک وقار خان اینڈ ثاقب جان
ویلڈن برادرز ❤️

01/06/2026

ینگ ٹیلنٹ الراؤنڈر اف ایف آر پشاور راحیم افریدی نے اج شایان سپر لیگ میں کمال کی بولنگ کر دی تین اوور میں کوئی بھی باؤنڈری نہیں لگی اور ساتھ 07 وکٹ حاصل کر دی تو واقعی یہ بندہ رحیم ہے نا یہ پورے ایف آر پشاور کا کے سب سے تگڑا الراؤنڈر ہے تو ویری ویل ڈن رحیم افریدی آپ کے فیوچر کے لیے دعا گو ہیں اللہ پاک اپ کو مزید کامیابی دے۔۔۔۔۔🤲

01/06/2026
01/06/2026

کیا شاندار اننگز تھی! 🔥🏏
اویس چھوٹا وکی نے جاری ٹورنامنٹ میں Kaski Cricket Ground پر شاندار سنچری اسکور کرکے سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔ 💯👏
ان کی بیٹنگ میں کلاس، اعتماد اور جارحانہ انداز کا بہترین امتزاج دیکھنے کو ملا۔ ہر شاٹ ان کی محنت اور صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت تھا۔
واہ اویس چھوٹا وکی، کیا کھلاڑی ہو! 🏏💪
اس یادگار سنچری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں اور کئی مزید سنچریاں نصیب فرمائے۔ ❤️🏆
💯 ستارۂ ٹورنامنٹ — اویس چھوٹا وکی 💯

01/06/2026

شایان پریمئیر لیگ سیزن تھری ❣️
آج پہلے دن کے میچز ❤️

01/06/2026

ڈاکٹر مشی ایلیون ❣️
شایان پریمئیر لیگ سیزن تھری کیلئے ڈاکٹر مشی ایلیون کا فل سکواڈ ❤️ بیسٹ اف لک ❤️

31/05/2026

مھمند زلمی ❣️
شایان جونئیر پریمئیر لیگ سیزن تھرے کیلئے مھمند زلمی کا فل سکواڈ ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar