Malak Abdur Rahman Sudais Official

Malak Abdur Rahman Sudais Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malak Abdur Rahman Sudais Official, Sports Team, Peshawar.

31/12/2024

ہم عوامی نیشنل پارٹی کے سینیر رہنما غلام بلور کو پاکستان مسلم لیگ میں خوش امدید کہتے ہے

"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی کی ملاقات"

🔹دو طرفہ تعاون کو مزید بلندی پر پہنچانے کے لیے پنجاب اور یو اے ای کا ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ 

  🔹معاشی تعاون اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ 

🔹وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی یو اے ای کے سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے دعوت 

🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی یو اے ای کے سرمای کاروں کےلئے خصوصی مراعات اور سازگار ماحول کی یقین دہانی 

🔹وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے متحدہ عرب امارات کی پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کو سراہا

🔹یو اے ای کے  سفیر کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو  کامیاب دورہ چین پر مبارک باد

🔹سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی کی جاری ترقیاتی منصوبوں، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے اقدامات پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی تعریف 

 🔹انفراسٹرکچر، صحت، تعلیم، اور توانائی کے شعبوں میں یو اے ای کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں - مریم نواز شریف 

🔹پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں-مریم نواز شریف

🔹پاکستان اور یو اے ای  علاقائی استحکام اور خوشحالی کے لیے یکساں سوچ رکھتے ہیں۔مریم نواز شریف 

🔹پنجاب زراعت، ٹیکنالوجی،گرین انرجی اور دیگر شعبوں میں یو اے ای کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔مریم نواز شریف 

🔹ایک ترقی یافتہ پاکستان کی یو اے ای کی خواہش ہے اس سفر میں حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہے- سفیر یو اے ای

🔹پاکستان میں مزید پراجیکٹس پر کام کرنا چاہتے ہیں-سفیر یو اے ای

 🔹حکومت پنجاب کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے دیرپا ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔سفیر یو اے ای 31/12/2024

"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی کی ملاقات" 🔹دو طرفہ تعاون کو مزید بلندی پر پہنچانے کے لیے پنجاب اور یو اے ای کا ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ 🔹معاشی تعاون اور پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ 🔹وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی یو اے ای کے سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے دعوت 🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی یو اے ای کے سرمای کاروں کےلئے خصوصی مراعات اور سازگار ماحول کی یقین دہانی 🔹وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے متحدہ عرب امارات کی پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کو سراہا 🔹یو اے ای کے سفیر کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو کامیاب دورہ چین پر مبارک باد 🔹سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی کی جاری ترقیاتی منصوبوں، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے اقدامات پر وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی تعریف 🔹انفراسٹرکچر، صحت، تعلیم، اور توانائی کے شعبوں میں یو اے ای کی معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں - مریم نواز شریف 🔹پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں-مریم نواز شریف 🔹پاکستان اور یو اے ای علاقائی استحکام اور خوشحالی کے لیے یکساں سوچ رکھتے ہیں۔مریم نواز شریف 🔹پنجاب زراعت، ٹیکنالوجی،گرین انرجی اور دیگر شعبوں میں یو اے ای کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔مریم نواز شریف 🔹ایک ترقی یافتہ پاکستان کی یو اے ای کی خواہش ہے اس سفر میں حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہے- سفیر یو اے ای 🔹پاکستان میں مزید پراجیکٹس پر کام کرنا چاہتے ہیں-سفیر یو اے ای 🔹حکومت پنجاب کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے دیرپا ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔سفیر یو اے ای

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar