03/06/2025
Part 2 some highlights
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NFC Star, Sports Team, Nawia sports complex bara, Peshawar.
03/06/2025
Part 2 some highlights
03/06/2025
این ایف سی فٹبال ٹورنمنٹ کے چند جھلکیاں
31/05/2025
فائنل میچ تیز بارش کی وجہ سے معطل ہوا
28/05/2025
ناویہ کمر سپورٹس کمپلیکس میں این ایف سی فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ 2025|5|30 کو ابابیل اور ایم ڈی کے جونئیر کے درمیان کھیلا جائیگا
جس کا مہمانی خصوصی ایم پی اے فوکل پرسن نزیر جان اور وی سی 59 کے ڈیولپمنٹ چئیرمن محمد اعجاز ہوگے
سب کو دعوت دی جاتی ہے
21/05/2025
3rd quarter final results
Mdk jr vs sepah star
Mdk jr 4 ____ SEPAH STAR 1
Congratulations mdk jr
16/05/2025
Big match mdk vs mdk jr
06/05/2025
کل میچ این ایف سی سٹار اور سپاہ ڈیفینڈر کا ہوگا
05/05/2025
آج کا میچ ایم ڈی کے اور ایف ڈی کے درمیان ایک ایک گول سے برابر رہا دونوں ٹیموں بہت اچھا گیم کیا
04/05/2025
آج کا میچ سپاہ سٹار کے نام رہا سپاہ سٹار نے ایم ڈی کے جونئیر کے خلاف 1_2 گول سے میچ جیتا
04/05/2025
Wellcome MDk to NFC football tournament
04/05/2025
کل این ایف سی ٹورنمنٹ میں ایک بڑا ٹھکرا ہوگا دفاعی چیمپئن ایف ڈی یونائیٹڈ اور ایم ڈی کے کے درمیان ہوگا