06/02/2026
Congratulations To Manan Sports
2nd Semifinalist Team Of Sunny Motors Peshawar Super League Season 3
Well Played Basit Lefti
Best Player Of The Day ✅✅
And Hero Of The Day Haris Saved 11 Runs In Quarter Final Match ✅✅
01/02/2026
Sunny Motors Peshawar Super League Season 3 Powered By Nakee Wears
Day 1 Pool A Matches ✅✅
نوٹ: مقررہ وقت سے اگر کوئی بھی ٹیم 5منٹ تاخیر سے پہنچے گی تو اس ٹیم سے ایک آور کاٹا جائے گا 10منٹ تاخیر پر 2 آوور اور 15 منٹ کے بعد دوسری ٹیم کو واک اور دیا جائے گا ۔
ٹاس کے وقت دونوں ٹیموں کے پلیئنگ الیون کھلاڑیوں کی حاضری لازمی ہوگی ۔
01/02/2026
Sunny Motors Peshawar Super League
Season 3 Powered By Nakee Wears ✅👍
Official Shirts Unveiling 🔥❤️
Guest Haji Raees And Rehman Gul
Thank You Very Much ❤️❤️🔥🔥
29/01/2026
Sunny Motors Peshawar Super League
Season 3
Pathan Eleven Official Shirt 👕🔥😎
28/01/2026
Official Jersey of Team Shinwari Fighters .
Peshawar Super league 2026 🌹🌹
Sunny Motors Peshawar Super League
Season 3
Shinwari Fighters Shirt 😎🔥
28/01/2026
Shirt For the Official of Peshawar Super League 2026
26/01/2026
ایک ایونٹ کامیاب تب ہوتا ہے جب اس کی ارگنائزنگ کمیٹی پوری طرح گراؤنڈ میں موجود ہو
پہلا حاجی صادق علی میموریل ٹپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بھی اسی وجہ سے کامیاب ہوا ہے کہ اس کے ارگنائزنگ کمیٹی نے 5 دن محنت کر کے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ۔
میں بہ طور چیف آرگنائزر اپنے ان تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں
🌹🌹
25/01/2026
پہلا حاجی صادق علی میموریل ٹیپبال کرکٹ ٹورنمنٹ عثمان لالا کی قیادت میں آفریدی فائیٹرز نے اپنے نام کرلیا تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارگردگی کامظاہرا کر کے ٹرافی اپنے نام نام کی
ارشاد افریدی ٹورنمنٹ کے بہترین گیند باز قرار پاۓ جب کہ عیسی خیل زلمی کے کھلاڑی طاہر دھونی ٹورنمنٹ کے بہترین بلے باز قرار پاۓ۔ 💕💕
24/01/2026
پہلا حاجی صادق علی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔
تیسرے دن آفریدی ۱۱ اور آفریدی فائئٹرز 2 خوش نصیب ٹیموں نے فائنل ڈے کیلیے کوالیفائ کر لیا ۔۔
دونوں ٹیموں کے پلیئر آف دی ڈے
آفتاب موسی اور ارشد خان