20/07/2026
🏏 دوسرا کوارٹر فائنل
ZKF کرکٹ اکیڈمی 🆚 عمران الیون
الحمدللہ! زیڈ۔کے۔ایف کرکٹ اکیڈمی نے دوسرے کوارٹر فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران الیون کو 40 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🎉
⭐ میچ کے نمایاں کھلاڑی:
🔥 لیفٹ آرم سپنر بولر آتف محمود نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 5 اہم وکٹیں حاصل کیں اور حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا۔
🏏 حسن نے ذمہ دارانہ اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 44 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
👏 پوری ZKF کرکٹ اکیڈمی کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ امید ہے کہ ٹیم سیمی فائنل میں بھی اسی جذبے اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔