16/04/2025
پہلا پاکستان سپر لیگ 2016 🏏👏💥
I respect every country and its cricket 🏏🤝
16/04/2025
پہلا پاکستان سپر لیگ 2016 🏏👏💥
16/04/2025
Jake Fraser-McGurk is still loading… yet to set IPL 2025 on fire! 🔥🏏💥
16/04/2025
🚨 𝐓𝐎𝐒𝐒 𝐃𝐄𝐋𝐀𝐘𝐄𝐃 🚨
Next Inspection at 7:40
I I
16/04/2025
عمر اکمل 🗣 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ہمیں بتایا جاتا ہےکہ ہم بہت بوڑھے ہوگئے ہیں، نہ کھیل سکتے ہیں اور نہ ہی مینٹور بننے کے قابل ہیں لیکن 43، 45 سال کے کھلاڑی اب بھی کھیل رہے ہیں، ایسے میں ہم کیا کریں خودکو گولی مارلیں؟
مجھ سمیت احمد شہزاد اور صہیب مقصود کو صرف اس وجہ سے نظرانداز کیا جا رہا ہے کیونکہ ہم 34 سال کے قریب ہیں جب کہ اس سے بڑی عمر کے کھلاڑی اب بھی کھیل رہے ہیں۔
30/03/2025
سلمان بٹ 🗣️🗣️ "
جو انداز بابر اعظم نے کل کھیلا، وہ ثابت کرتا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کا واحد لڑاکا ہے۔ پہلے اس نے اننگز کو خوبصورت انداز میں بنایا اور پھر ضرورت پڑنے پر تیز رفتاری اختیار کی۔ بدقسمتی سے، کمزور مڈل آرڈر کی وجہ سے اس کے قیمتی رنز پاکستان کو فتح دلانے میں مددگار نہ ہو سکے۔ میرے خیال میں پاکستان کی ٹی20 آئی سکواڈ بابر اعظم کے بغیر نامکمل ہے اور اسے سکواڈ میں شامل کرنا چاہیے کیونکہ وہ واضح طور پر فارم میں واپس آ چکا ہے۔" ❤️🔥😮
Add : Iqra Amir
29/03/2025
جب ٹیلنٹ سفارش کی بھینٹ چڑھ جائے تو حقدار نیوزی لینڈ جیسے ملکوں میں جا کر 24 گیندوں پر 50 رنز بنا رہے ہوتے ہیں اور پاکستان میں سفارشی 10 گیندوں پر 0، رن بنا کر پویلین لوٹ رہے ہوتے ہیں! 🤦♂️🏏
29/03/2025
بابر اعظم نے گھر سے باہر آخری 5 ون ڈے اننگز (حالیہ)
78(83)
23(26)
52(71)
73(95)
23(38)
29/03/2025
Babar k ilawa yahe haal hai🥺
1,0,0,1,1,0 😠
𝟑𝟖.𝟎 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐬: 𝐏𝐀𝐊 𝟐𝟒𝟔/𝟑 ➡️ 𝟒𝟒.𝟏 𝐎𝐯𝐞𝐫𝐬: 𝐏𝐀𝐊 𝟐𝟕𝟏/𝟏𝟎
An unbelievable collapse in just 6.1 overs!

زمبابوے اس بار موسم گرما میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ اور ٹی 20 میچز کےلیے میزبانی کرے گا۔
زمبابوے کرکٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر گیومور میکونی نے کہا کہ برسوں بعد ہمارا ایک بڑا انٹرنیشنل ہوم سیزن آنے والا ہے۔ اس میں ہم دسمبر 2017 کے بعد پہلی بار 2 ٹیسٹ میچز کےلیے جنوبی افریقہ کی میزبانی کریں گے۔
ویب ڈیسک
March 28, 2025
FACEBOOK
TWITTER
WHATSAPP
MAIL

زمبابوے اس بار موسم گرما میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ اور ٹی 20 میچز کےلیے میزبانی کرے گا۔
زمبابوے کرکٹ کے مینجنگ ڈائریکٹر گیومور میکونی نے کہا کہ برسوں بعد ہمارا ایک بڑا انٹرنیشنل ہوم سیزن آنے والا ہے۔ اس میں ہم دسمبر 2017 کے بعد پہلی بار 2 ٹیسٹ میچز کےلیے جنوبی افریقہ کی میزبانی کریں گے۔
مزید پڑھیں

ترک ڈرامہ ارطغرل میں ویرات کوہلی کی اداکاری؟ مداح حیران
اطلاعات کے مطابق اگست 2016 کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم زمبابوے کا ٹور کرنے والی ہے۔ پروٹیز سے دونوں ٹیسٹ میچز 28 جون سے 6 جولائی کے دوران بولاوایو میں کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد نیوزی لینڈ کی شمولیت سے 14 سے 24 جولائی تک ٹی 20 ٹرائنگولر سیریز ہوگی۔
نیوزی لینڈ سے بھی بولاوایو میں 30 جولائی سے 7 اگست تک 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔
26/03/2025
اسی لیے لڑکے کو پوری سیریز میں بیٹھائے رکھا کہ کہیں لڑکا نیوزی لینڈ کی وکٹوں پر پرفارم کر گیا تو عاقب جاوید کا منافق سوچ اور منافق چہرہ نہ سامنے آ جائے 🤷
نیوزی لینڈ نے 10 اوورز میں 131 چیس کر لیا
سفیان مقیم 2 اوورز 5 رنز 2 آؤٹ
اب سمجھ آئی ہم چیمپئنز ٹرافی کیوں ہارے ۔۔۔۔؟؟؟
نہیں آئی تو کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں�🤍🖤
26/03/2025
2024 کے بعد سے، پاکستان کی واحد T20I سیریز آئرلینڈ اور زمبابوے کے خلاف جیتی ہے۔