Cricket ka lovers

Cricket ka lovers

Share

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Cricket ka lovers page darsara follow ko

15/05/2026
14/05/2026

دوسرے ٹیسٹ کے لیے بابر اعظم کی واپسی! 🇵🇰🔥

ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو جگہ دینے کے لیے سعود شکیل یا امام الحق کو ڈراپ کیا جا سکتا ہےسعود شکیل کی فارم اس وقت تھوڑی ڈاؤن ہےلیکن وہ پاکستان کا سب سے مستقل مزاج ٹیسٹ بیٹر رہا ہے دوسری طرف بابر اعظم ورلڈ کلاس بیٹر ہے اور ٹیم کو اس میچ میں اس کی سخت ضرورت ہے

14/05/2026

حیدرعلی مینوالو ته ده خوشحالی خبر حیدرعلی وپسی شو پریکٹس ی شروع کڑے ده

13/05/2026

ان شاء اللہ نسیم شاه واپسی کنفرم ده

12/05/2026

عائشہ ظفر کی 47 گیندوں پر 102 رنز کی برق رفتار اننگز ۔۔۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دے دیا

12/05/2026

یہ بچا کون ہے بتانے والے کو 100 انعام دیا جائے گا

12/05/2026

لانچ کا ٹائم۔ پاکستان 6 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ آخری دن

12/05/2026

آج فائنل روز میں پاکستان کی امیدیں محمد عباس سے ہونگی
اگر آج پہلے سیشن میں طوفانی اسپیل کر گئے تو ٹیم پاکستان میچ میں واپسی کر سکتی ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kpk
Peshawar
PESHAWAR