ایران اور امریکہ
مذاکرات ناکام
الله سے دعا ہے اپنا کرم رکھے،آمین.
Sohail Raza
My name is Sohail Raza Bangash and this is my page name Sohail Raza
Sports News and vlogs
یآ اللّٰہ خیر زلزلے کے جھٹکے
🥰🥰🥰🥰
゚
01/04/2026
لوگ کہتے ہیں قسمت نہیں بدلتی
لیکن سچ یہ ہے کہ ہم عادتیں نہیں بدلتے
31/03/2026
اچانک دنیا اجڑ گئی : اللہ کی مرضی کے آگے کسی کی نہیں چلتی ۔۔۔ تصویر میں آپ کو قبر کے پاس جو بدقسمت شخص نظر آرہا ہے یہ چند روز پہلے کویت میں تھا ۔ یہاں پسرور سیالکوٹ روڈ پر ایک ایکسڈنٹ میں اسکے دو بیٹے 18 سالہ ایان اور 14 سالہ رحمان انتقال کر گئے ، والد کو اطلاع دی گئی تو اس نے کہا میرے پہنچنے تک تدفین نہ کرنا ، رشتہ داروں اور گھر والوں نے دونوں جوان بچوں کی میتیں گھر میں رکھیں ماؤں بہنوں کا ماتم جاری رہا دو روز بعد چوہدری نذیر کویت سے پاکستان پہنچ گیا تو آخری دیدار اور ملاقات کے بعد ایان اور رحمان کی تدفین کردی گئی ، بیٹوں کی قبروں پر غم سے نڈھال والد چوھدری نذیر سدھو کے یہ 2 ہی بیٹے تھے جو اس کی کل کائنات تھے ۔۔بے شک دنیا فانی ہے ۔ اللہ کے فیصلے اللہ ہی جانتا ہے کہ ان میں کوئی نہ کوئی مصلحت ہوتی ہے اور جو اس دنیا میں آیا اسے جلد یا بدیر جانا تو ہے دعا ہے اللہ کریم چوہدری نذیر کو صبر دے بلاشبہ یہ بڑے دکھ اور امتحان کے لمحات ہیں ۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون😭🤲
C...
20/03/2026
Masha Allah My uncle ❤️🥰
جو جو عید منا رہے ہیں انہیں میری طرف سے دلی عید مبارک❤️🥰
13/03/2026
عمران خان کو ڈھائی سال سے بے گناہ جیل میں رکھا ہوا ہے عمران خان بہت قیمتی ہے یہ ڈھائی سال عمران خان کے ضائع نہیں ہوئے یہ پاکستان کے عوام کے ڈھائی سال ضائع ہوئے ہیں یہ عمران خان کے ساتھ اور اس قوم کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے اور یہ اس قوم کا بڑا نقصان ہوا ہے
13/03/2026
❤️💯
جس قوم کو جبر سہنے کی عادت ہو جائے
وہ غلامی کو بھی تقدیر سمجھنے لگتی ہے
01/03/2026
مل گیا ہوگا کوئی اپنا سہولت کار علی
ورنہ اتنا بہادر میرا دشمن تو نہیں تھا
💔😭
ایک طرف پورا پی آئ اے 10 ارب کا جس میں درجن سے زیادہ جہاز وغیرہ وغیرہ دوسری طرف پنجاب حکومت نے ایک جہاز لیا 11 ارب کا..!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
KOHAT