آج کلاخیل سپورٹ کمپلیکس
للماسٹار Vs آفریدی ائیر انٹرنیشنل
للما سٹار نے ٹوس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا للما سٹار نے پہلے بیٹنگ
کرتے ہوئے 7 اوورز میں 91 رنز کا ٹارگٹ دِیا
آفریدی ائیر انٹرنیشل نے 6 اوورز میں یہ ٹارگٹ چیس کرنے میں کامیاب ہوئے جس میں حنیف آفریدی 50+ سکور کر گئے
Kaliwal Crickets
Cricket is passion
Some favourite shots
2nd Innings
Etc
1st Innings ♥️🤷 8overs 163target
Irfan Afridi Shabir Afridi Zahid Afridi Rafi Ullah
Naveed mama & Shoaib Afridi ♥️ # Nadeem Khan Shahid Khan Mohammad Riaz Irfan Afridi
09/04/2026
🫶کمی خیل کرکٹ گراؤنڈ پر سکائی سٹار ٹیم کےلیےانٹری شبیراللہ پی ٹی آئی کی طرف سے نقد 3000 کیش ♥️
ہم دل سےشبیراللہ پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ کو سپورٹ کیا۔
اللّٰہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲
09/04/2026
🏏 الحمدللہ 🏏
آج ہمیں بہت خوشی ہوئی جب مشترکہ اخوروال کے کپتان یاسر جمال کی طرف سے کرکٹ کی حوصلہ افزائی
Sky Star Team کے لیئے پانچ ہزار کیش پرائز
کو دیا گیا۔
ہم دل سے یاسر جمال کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ کو سپورٹ کیا۔
اللّٰہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲�Sky Star کی طرف سے ایک بار پھر بہت شکریہ۔
Kaliwal squad 💀♥️ ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.