08/08/2025
شاداب نے بھی حیدر علی کی حق میں بیان دے دیا 💔
اواز اٹھاؤ نہیں تو ایک ٹیلنٹڈ پلیئر سے محروم ہو جاؤ گے میں حیدر علی کے ساتھ بہت رہ چکا ہوں او میرا بہت اچھا دوست ہے حیدر علی ایک شریف النفس اور ایماندار بندہ ہے حیدر علی پر جو الزام لگایا گیا ہے میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں یہ کسی نے بغض اور جیلس ہونے کی وجہ سے حیدر علی پر یہ الزام لگایا گیا ہے ... اللہ کرے شاداب بھائی اپ نے جو بولا ویسا ہی ہو پاکستان کرکٹ فینز حیدر علی کی سپورٹ کرنے کی وقت ہے اپ سب دوست حیدر علی کے لیے دعا کریں پوسٹ اگے شیئر کریں تاکہ پی سی بی اس معاملے پر سخت ایکشن لے اور اس جھوٹ کو بے نقاب کرے ... 😕💔
29/07/2025
آسٹریلین (جونی سینس) نے آج کی میچ میں ایک اور میں 11وایٹ بال ڈال دیا😂😂
🙏🏿🙏🏾
Aus.C vs pak.C
29/07/2025
پلئیر کیسے برباد کیے جاتے ہیں پی سی بی سے سیکھو💔
حیدر علی ڈومیسٹک میں چار روزہ کرکٹ میں پرفارمنس دی بڑی ٹیم میں سیلیکٹ ہوا وہ بھی ٹی ٹوینٹی میں . ون ڈاؤن کھلایا گیا لڑکے نے پرفارم کیا پھر ڈراپ ہوا تو حیدر علی کیلئے ٹیم کے دروازے بند کیے گئے پھر فرمائش کی گئی کہ فنشر بنو اسنے 6۔7 نمبر پر کھیلنا شروع کر دیا اپنی کلاس اور سٹائلش بیٹنگ کو چھوڑ دیا . پھر بھی سلیکٹ نہیں ہوا اور اب نہ وہ 6۔7 نمبر کا رہا نہ 2 ڈاؤن کا نہ ٹی ٹونٹی میں سلیکٹ ہوا نہ ٹیسٹ میں . پلئیر برباد کرنے میں پاکستان کا کوئ ثانی نہیں ۔بھائ جس فارمیٹ میں وہ پرفاٹمر کے آیا اسے اس میں تو آزماؤ . شان مسعود اور طیب طاہر جیسی پرچیاں کھلا لیں اب اسکو بھی چیک کر کے دیکھ لو . میں حیدر کا فین نہیں ہوں لیکن حقیقت بولنا پسند کرتا ہوں جس پلئیر سے زیادتی ہوتی ہے تو دکھ ہوتا ہے ... 😣💔
25/07/2025
Pakistan squaid for West indies series t20is odis
Well combek
Babar Azam Muhammad Rizwan and Shaheen shah Afridi