Darwaish Khel Tiger's

Darwaish Khel Tiger's

Share

Sharing Love and Love Gaming

17/11/2025

Today Match
یہ صرف ہار جیت نہیں، یہ عزم کا اظہار ہے!
حسن خیل زلمی کو 9 گولز پر شاندار فتح مبارک! انہوں نے دباؤ میں کمال کر دیا۔ 👏
مگر ہمارا سلام ہے درویش خیل ٹائیگرز کو، جنہوں نے 8 گولز کر کے ثابت کیا کہ وہ آخر دم تک لڑتے ہیں۔ صرف ایک گول کا فرق! ٹائیگرز کا سر نہیں جھکا، ان کا جوش باقی ہے!
اگلی بار ہم مزید مضبوط ہو کر آئیں گے! 💪
انشاءاللہ

16/11/2025

🚨 کمال کا میچ! 🚨
آج درویش خیل ٹائیگرز اور کوٹنی ٹائیگرٹیگ کے درمیان ہونے والا دوستانہ میچ ایک مکمل سنسنی خیز مقابلہ تھا! 🤯
دونوں ٹیموں کی ناقابل یقین کارکردگی کا نتیجہ ایک زبردست 6-6 سے برابری کی صورت میں نکلا! 🤝
ہر طرف سے گول، خالص جذبہ، اور شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ مقابلہ برابر پر ختم ہوا، لیکن یہ یقینی طور پر بورنگ نہیں تھا!
دونوں ٹیموں نے خوب کھیلا۔⚽🔥

Photos from Bangikas zalmi's post 02/09/2025

Alhmdullah

11/08/2025

🙏 Shukriya Champions!
Kotany Tigers aur Bangikas Zalmi – aap dono ne final ko yaadgar banaya!
🐅 Kotany Tigers – Jeet par mubarakbad!
⚡ Bangikas Zalmi – Fans ke dil jeet liye!
💛 Ye final sirf trophy ka nahi, dosti aur khel ki rooh ka tha.

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 11/08/2025

🏆 گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ 2025🏆
گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
کوٹانے ٹائیگرز نے بنگی کاس زلمی کو 3:1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 🥇⚽

تمام ٹیموں، معزز مہمانوں، سپانسرز اور شائقینِ فٹبال کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ 🎉👏

🏆 Kotany TigerTig are Champions! 🏆
Defeating Bangikas zalmi 3:1 in the thrilling Gadpati Football Tournament final! ⚽🔥
Thank you to all teams, guests, sponsors & fans for an unforgettable event! 🎉👏

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 10/08/2025

🌟GADPATI FOOTBALL TOURNAMENT 2025🌟

🏆 FINAL MATCH🏆

📍 Venue: Gad Pati Ground
📅 Start Date: 11 August 2025/Monday
🕕 Time: 5:45 PM Daily

⚽BIG MATCH⚽

⚽ Kotany Tigers 🆚 Bangikas Zalmi

📣 GAD PATI FOOTBALL TOURNAMENT – Jahan Har Match Hai Ek Takkar!

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 08/08/2025

آج گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل مزید خیل ہنٹرز 🆚 بنگی کاس زلمی کے درمیان کھیلا گیا جو بنگی کاس زلمی نے 3:1 سے جیت لیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 07/08/2025

آج گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل کوٹانے ٹائگرز 🆚 دادا ایلون کے درمیان کھیلا گیا جو کوٹانے ٹائگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5:1 سے جیت لیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 06/08/2025

آج گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا دوسرا کواٹر فائنل حسن خیل زلمی 🆚 بنگی کاس زلمی کے درمیان کھیلا گیا جو بنگی کاس زلمی نے 3:2 سے جیت لیا اور سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 04/08/2025

آج گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا کواٹر فائنل دادا ایلون 🆚 جبران ایلون کے درمیان کھیلا گیا جو دادا ایلون نے 3:0 سے جیت لیا اور سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

Photos from Darwaish Khel Tiger's post 03/08/2025

آج گڈپاٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا چھٹا فری کواٹر فائنل میچ جونئیر سٹار 🆚 مزید خیل ہنٹرز کے درمیان کھیلا گیا جو مزید خیل ہنٹرز نے 3:1 سے جیت لیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Peshawar