13/09/2025
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان کا پلینگ 11 چک کرو اس کا live ابڈیٹ حاصل کرنے کیلئے پیج پالو کرے 🥺 شکریہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All time sport abdait, Sports League, Peshawar.
13/09/2025
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان کا پلینگ 11 چک کرو اس کا live ابڈیٹ حاصل کرنے کیلئے پیج پالو کرے 🥺 شکریہ
12/09/2025
دا الک سوک سوک مس کوائ پہتنو رونو پہتون رور پالو کئ
11/09/2025
حکومتی بم
حالیہ سیلاب نے بونیر کے عوام کو کروڑوں کے نقصان میں دھکیل دیا ہے۔ کاروبار اب تک بند ہیں، لوگ اس صدمے اور پریشانی سے نکل ہی نہیں پائے تھے کہ حکومت نے مہنگائی کے طوفان سے ان کے زخم اور گہرے کر دیے۔
اداروں کی طرف سے جو چند خاندانوں کو پیکیجز ملے ہیں وہ بھی بمشکل ایک دو مہینے کا سہارا ہیں، لیکن جو لوگ محروم رہ گئے یا روزمرہ کی ضروریات بازار سے لاتے ہیں ان کا کیا ہوگا؟
کل بازار میں آٹے کا حال پوچھا گیا تو سن کر دل دہل گیا،جو آٹا عام دنوں میں چودہ سو روپے میں ملتا تھا، وہ اب تقریباً تین ہزار کا ہو چکا ہے۔ سیلاب میں جن گھروں اور کاروبار کو نقصان نہیں پہنچا تھا، وہ بھی اب بازار کی بندش اور مہنگائی کی آگ میں جھلس رہے ہیں۔
یہ وہ وقت ہے جب حکومت کو فوری طور پر عوام کو ریلیف دینا چاہئے تاکہ ان کی زندگی آسان ہو اور وہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔ مصیبت میں گھری ہوئی یہ قوم مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتی۔
اسد رحمان
07/09/2025
تساو د چا سپورٹ کوئ پھتنو رونو پہتون رور پالو کئ