PIA STAR KalaKhel

PIA STAR KalaKhel

Share

Pia Star Kalakhel⭐️
Cricket Team

14/04/2026

شاڈل کرکٹ گراؤنڈ پر ایک ٹورنامنٹ کا اغاز ہونے والا ہے جتنے فالوورز ہیں ہمارے گراؤنڈ کا ہم ان سے گزارش کرتے کہ اپنے رائے ہمارے ساتھ شیئر کریں شکریہ منجانب ایس ڈی افریدی

25/08/2025

Inshallah it will be a great tournament kpl ❤️
PIA Star ⭐️

کلاخیل پریمیئرلیگ کی ونر ٹرافی ٹور آج اسلام آباد میں کپتانوں کے قافلے کے ساتھ روشنی بکھیر رہا ہے۔
یہ لمحہ صرف ٹرافی کا نہیں بلکہ اُن کپتانوں کا بھی ہے جنہوں نے کھیل کو قیادت، جذبے اور وقار سے سنوارا۔

ہم دل سے شکر گزار ہیں سُلطان اینڈ سنز کے مالک شاہد سلطان کے، جنہوں نے ٹرافی ٹوور ٹو اسلام آباد اسپانسر کیا تھا۔
ساتھ ہی سعید خان اور سجاد خان کا بھی تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے کلاخیل پریمیئرلیگ کی ونر ٹرافی کو اسپانسر کر کے اس سفر کو وقعت بخشی۔

یہ ٹور کپتانوں کی کہانی اور KPL کے جنون کا استعارہ ہے۔
شکریہ شاہد سلطان

24/08/2025

Captains

21/08/2025

New page follow and support you

21/08/2025

Thanks your support Anwer Ali bhi
PIA STAR Team ✈️🏏❤️

21/08/2025

✈️❤️



کلاخیل پریمیئرلیگ کے لیے پی آئی اے سٹارز ٹیم کے منجمنٹ نے حمیداللہ کی قیادت میں اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Best Of Luck

20/08/2025

Alhamdullilah
Our Team
PIA Star KalaKhel
Kalakhel Premier League(KPL)

Nabil Afridi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kalakhel Peshawar
Peshawar