01/10/2026
کل ان شاء اللہ کھیلا جائے گا فائنل میچ، دو بہترین ٹیموں کے درمیان:
آفریدیان سٹار 🆚 خوجل خیل ستوری
تمام تر کرکٹ کی شائقین کو دعوت دی جاتی ہے کہ آئیں اور اس پُرجوش، سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے سے لطف اندوز ہوں۔
آپ سب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی۔ 🏆