Sasak Super League SSL

Sasak Super League SSL

Share

male

25/07/2026

انشاء اللہ 1 اگست کو سساک سپر لیگ کا آغاز ہوگا

12/07/2026

حسین وادی سساک سری نگر کے عوام نے صدیوں بعد ایک سڑک کا خواب دیکھا تھا، مگر افسوس کہ آج وہ خواب پھر ادھورا رہ گیا اور مشین واپس چلی گئی۔ یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ علاقے کے بچوں، مریضوں، بزرگوں اور مستقبل کی امید تھی۔

ہم متعلقہ حکام سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس اہم عوامی منصوبے میں حائل تمام رکاوٹیں فوری دور کی جائیں تاکہ سساک سری نگر کے عوام کو ان کا بنیادی حق مل سکے۔
کوہستان میڈیا نیوز Deputy Commissioner Kohistan Upper

12/07/2026

اسلام علیکم
تمام ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ

سرینگر سساک خوبصورت گاؤں اور تعلیم یافتہ افراد پر مشتمل بہت بڑی آبادیاں جہاں کے روڑ کیلئے فنڈ مقرر کیا گیا تھا جو پچھلے دنوں اس روڈ کا افتتاح بھی ہؤا تھا آج بہت دنوں سے بعض افراد کے جانب سے رکاوٹ ڈالی جاتی ہے
ہم پرزور اپیل و مطالبہ کرتے ہیں کہ سرینگر سساک روڈ میں تمام حائل رکاوٹیں دور کی جائیں جس وجہ سے علاقے کے عوام کو بیماری میں گاڑی کی سہولت موجود ہو تعلیم کیلئے آسانی ہو ترقی کیلئے بہت بڑی پیش رفت ہوسکے علاقے کی محرومیوں کا ازالہ ممکن ہو

اہل کوہستان سے گزارش ہیکہ کبھی بھی کسی روڑ کیلئے یا سکول کیلئے جا ہاسپٹل کیلئے روکاوٹ نہ بنے جو رکاوٹ پیدا کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو ہدایت نصیب فرمائے نہیں تو انہیں تباہ وبرباد کریں آمین ثم آمین

03/07/2026

💐💐💐💐💐💐

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dassu Kohistan
Peshawar