حقانی

حقانی ♥️علماء دیوبند کا خادم 💘
💞جمعیت علمائے اسلام کا کارکن 💕

26/09/2026

ملک کی دیوالیہ پن کا زمہ دار فوج ہے ۔مولانا کے بھائی نے وہ کہہ دیا جو بڑے بڑے لوگ نہ کہ سکے

24/09/2026

سرزمینِ حرمین شریفین سے قائدِ جمعیت کی تازہ ترین ویڈیو ۔۔۔۔۔see more

24/09/2026

قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری۔۔۔۔۔۔see more

قائد ملت اسلامیہ ترکی میں مہمان خصوصی۔۔*استنبول میں عالمی سعید نورسی کانفرنس: پاکستان سے مولانا فضل الرحمن خصوصی مہمان*ت...
24/09/2026

قائد ملت اسلامیہ ترکی میں مہمان خصوصی۔۔*استنبول میں عالمی سعید نورسی کانفرنس: پاکستان سے مولانا فضل الرحمن خصوصی مہمان*

ترکیہ کے شہر استنبول میں 13 ویں عالمی سعید نورسی کانفرنس 4 اکتوبر سے ہوگی۔

کانفرنس کا عنوان "عالمی بحرانوں کا قرآنی حل" ہے۔ کانفرنس میں قرآن کی روشنی میں دور حاضر کے تہذیبی، اخلاقی اور سماجی مسائل کا حل پیش کیا جائے گا۔

افتتاحی تقریب 4 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے آتاترک کلچرل سینٹر تقسیم استنبول میں ہوگی، جبکہ علمی نشستیں 5 اور 6 اکتوبر کو صبح 9 بجے بولمان ہوٹل استنبول میں ہوں گی۔

کانفرنس میں نائب صدر ترکیہ جودت یلماز، بلال ایردوان، الحبیب عمر بن حفیظ، مفتی شام اسامہ الرفاعی، وزیر اوقاف شام محمد ابو الخیر شکری، امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن، حمزہ تزورتزیس برطانیہ، سابق سربراہ جامعہ ازہر ابراہیم الھدھد، سابق وزیراعظم مراکش سعد الدین العثمانی اور صدر الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین علی القرہ داغی سمیت دنیا بھر سے علماء و مفکرین شریک ہوں گے۔
Maulana Fazl ur Rehman
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Kifayatullah
Maulana Asad Mahmood
Rashid Mahmood Soomro
حقانی

24/09/2026

مولانا فضل الرحمان عمرے کی مبارک سفر پر روانگی کے وقت

23/09/2026

ہم پاکستان میں غلام بن کر جینے کے لیے تیار نہیں!

قوم کو بھی آزاد کروائیں گے اور ان مجبور حکمرانوں کو بھی..اصل حکمران تم نہیں، تمہیں اقتدار میں لانے والے ہیں!

ہم اپنی گردن کٹوا سکتے ہیں، لیکن سر کسی کے سامنے نہیں جھکے گا!

مولانا اسد محمود کا لاہور میں پارٹی کنونشن سے خطاب



مولانا اسد محمود کا لاہور میں پارٹی کنونشن سے خطاب

23/09/2026

مفتی محمود کانفرنس ملتان کی تیاریوں کے سلسلےمیں گزشتہ روز گجرات میں ہونے والے تین ڈویژنز کے زمہ داران کے مشترکہ اجلاس کے مناظر
�

22/09/2026
22/09/2026

محسن نقوی ہوتا کون ؟ اسکی حیثیت کیا ؟ وہ کس کا نوکر ہے ؟
وہ جاکر برتن ‘ کپڑے دھوئے ‘ ہم بے بس نہیں ‘ نئے مسائل پیدا نہ کرو
مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

21/09/2026

اپ بار بار نعرے لگا رہے ہو راشد صاحب زندہ باد میں اپ کی محبت کا مشکور ہوں میرے بھائی لیکن میں زندہ باد تب ہوں جب یہاں اسلام کا بول بالا ہو


Address

Batggram Allai
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حقانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category