03/01/2026
فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کا کہنا ہے کہ مجھے آئی پی ایل نےنہیں بلکہ میں نے خود آئی پی ایل کو چھوڑدیا ہے کچھ لوگ جو میرے حوالے سے خبر چلا رہے ہیں کہ مجھے آئی پی ایل نے نکال دیا ہے 💥 🔥
اگر آئی پی ایل نے مجھے نکالنا تھا تو مجھے پھر سلیکٹ کیوں کیا میرے لیے آئی پی ایل یا کوئی بھی کرکٹ لیگ میرے دیش سے بڑا نہیں ہے اور جو میرے دیش کی عزت نہیں کرتا میرے پرچم کی توہین کرئے اور میں انکھیں بند کرکے پیسے کی خاطر سب کچھ بھول کر آئی پی ایل کھیلوں ایسا کیسے ممکن ہے میں آج جو بھی ہوں کسی لیگ کرکٹ کی وجہ سے نہیں بنگلہ دیش کرکٹ کی وجہ سے ہوں اس ملک نے مجھے پہچان دی ہے اور اس مٹی نے مجھے جنم دیا ہے اس سے آگے میرے لئے کچھ بھی نہیں ہیں 💥 🔥
یادرہے گزشتہ دودن سے بھارتی میڈیا میں خبر چل رہی ہیں کہ مسفیض الرحمن کو بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل سے باہر کردیا ہے جس پر مستفیض الرحمن نے جواب دے دیا ہیں
01/01/2026
01/01/2026
01/01/2026