05/12/2025
اگر آسٹریلیاء کی کنڈیشنز واقعی صرف فاسٹ باؤلرز کے لیے سازگار ہیں تو پھر نتھن لیون نے 562 ٹیسٹ وکٹیں کیسے حاصل کرلی .
پاکستانی یا انڈین ٹیم جب بھی آسٹریلیاء جاتی ہے تو ان کی کوشش ہوتی ہے پلیئنگ الیون میں زیادہ سے زیادہ فاسٹ باؤلرز ہوں کیونکہ ان کی نظر میں آسٹریلین وکٹوں پر اسپنرز کے لیے کچھ نہیں مگر انہیں وکٹوں پر نتھن لائن ابھی تک 562 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرچکا ہے .
نتھن لائن ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسپنر ہے مگر اس کو کبھی کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں .
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test
130 runs 21 over
1 out
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test
125 runs 20 over
1 out
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test
109 runs 18 over
1 out
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test
86 runs 17 over
1 out
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test match
Australia 74-0 runs
13 over
05/12/2025
Australia vs England 2nd Ashes test
47 runs 10 over
0 out
04/12/2025
Babar and Joe root celebration style🥰🥰🥰
04/12/2025
جوئے روٹ 8 مختلف ممالک میں سنچری بنانے والے دنیائے کرکٹ کے دوسرے بلے باز بن گئے♥️
اس سے پہلے یہ کارنامہ پاکستان کے عظیم بلے باز یونس خان نے سر انجام دیا تھا♥️
ثابت ہوتا ہے یونس خان کتنے بڑے باز تھے 🤷
04/12/2025
Mitchell Starc unleashed a sensational spell, while Joe Root responded with a masterful hundred.